دھرنے سے دنیا میں پاکستان بارے منفی پیغام گیا،سید خورشید شاہ
اسلام آباد(سی پی پی )قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ حکومت نے دھرنے کا معاملہ پارلیمنٹ میں لانے سے گریز کیا جبکہ پیپلزپارٹی نے ہمیشہ پارلیمنٹ کی قوت کو بڑھایا ، دھرنے سے دنیا میں پاکستان کے بارے میں منفی پیغام گیا ، اس ساری صورتحال سے سخت… Continue 23reading دھرنے سے دنیا میں پاکستان بارے منفی پیغام گیا،سید خورشید شاہ