جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

ہالینڈ جانے کے خواہشمندوں سے درخواستیں طلب، تفصیلات جاری

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

لاہور( این این آئی) ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی پاکستان نے نیدر لینڈ میں منعقد ہونے والی بین الاقوامی نمائش میں شرکت کے خواہشمندوں سے درخواستیں طلب کر لیں۔8سے11فروری تک منعقدہ نمائش میں ہم عصر آرٹ،جدید آرٹ،

مجسمہ سازی،پینٹنگ،تخیلاتی آرٹ،ظرو ف سازی، نقش و نگار والی دستکاری اشیاء،ڈرائنگ ، خطاطی کے سٹالز لگائے جائیں گے۔نمائش میں شرکت کیلئے درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ 10دسمبر مقرر کی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…