جمعرات‬‮ ، 11 جون‬‮ 2026 

وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف بازی لے گئے حکومتی اراکین کیلئے مخصوص ٹکٹ کسے دینے کا اعلان کردیا؟

datetime 3  مارچ‬‮  2017

وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف بازی لے گئے حکومتی اراکین کیلئے مخصوص ٹکٹ کسے دینے کا اعلان کردیا؟

لاہور ( این این آئی) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے پاکستان سپر لیگ کے فائنل میچ کے لئے حکومتی ارکان کو دی جانے والی سیٹیں طلباء اور اساتذہ کو دینے کا اعلان کر دیا ، آٹھ اساتذہ ، چھ ڈاکٹرز ، نرسز بھی حکومتی خرچے پر میچ دیکھیں گی۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ… Continue 23reading وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف بازی لے گئے حکومتی اراکین کیلئے مخصوص ٹکٹ کسے دینے کا اعلان کردیا؟

شیخ رشید نے پی ایس ایل کیلئے دو مزید ٹکٹ خرید لئے۔۔ٹکٹ کس لئے اور کیوں خریدے؟وجہ سامنے آگئی

datetime 3  مارچ‬‮  2017

شیخ رشید نے پی ایس ایل کیلئے دو مزید ٹکٹ خرید لئے۔۔ٹکٹ کس لئے اور کیوں خریدے؟وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عوامی لیڈر کا عوامی فیصلہ، قذافی سٹیڈیم کی فرشی سیٹس پر عام عوام کے درمیان پی ایس ایل کا فائنل دیکھنے کے فیصلے کے بعد اب لاہور تک کا سفر بھی عوامی ہو گا۔تفصیلات کے مطابق عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے پاکستان سپر لیگ کے لاہورقذافی سٹیڈیم میں ہونے… Continue 23reading شیخ رشید نے پی ایس ایل کیلئے دو مزید ٹکٹ خرید لئے۔۔ٹکٹ کس لئے اور کیوں خریدے؟وجہ سامنے آگئی

معروف پاکستانی اداکارہ نے سلمان خان پر بڑا الزام لگا دیا

datetime 3  مارچ‬‮  2017

معروف پاکستانی اداکارہ نے سلمان خان پر بڑا الزام لگا دیا

اسلام آباد(مانیـٹرنگ ڈیسک) سلمان خان جرائم کے فروغ کا باعث بن رہے ہیں، ہندوستانی فلموں سے نوجوان نسل بگڑ رہی ہے۔ان خیالا کا اظہار معروف پاکستانی اداکارہ و گلوکارہ رابی پیرزادہ نےایک مقامی اخبار کو دیئے گئے اپنے انٹرویو میں کیا ہے۔ ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے رابی پیرزادہ کا کہنا تھا کہ پاکستانی… Continue 23reading معروف پاکستانی اداکارہ نے سلمان خان پر بڑا الزام لگا دیا

پاکستان سپر لیگ میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ کس پاکستانی کھلاڑی نے حاصل کر لیا؟ جان کر آپ خوش ہو جائیں گے

datetime 3  مارچ‬‮  2017

پاکستان سپر لیگ میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ کس پاکستانی کھلاڑی نے حاصل کر لیا؟ جان کر آپ خوش ہو جائیں گے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سپر لیگ میں کراچی کنگز کی نمائندگی کرنے والے بابر اعظم پی ایس ایل سیزن ٹو میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے بلے باز بن گئے ۔ تفصیلات کے مطابق معروف بلے باز بابر اعظم نے پاکستان سپر لیگ کے 9میچوں کی 9اننگز میں 290رنز 36.25کی اوسط سے بنا کر… Continue 23reading پاکستان سپر لیگ میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ کس پاکستانی کھلاڑی نے حاصل کر لیا؟ جان کر آپ خوش ہو جائیں گے

نیوز لیکس سکینڈل۔۔۔غلطی تسلیم ، دو اہم شخصیات نے معافی کی درخواست کر دی سازش میں کون کون شریک تھا ؟دھماکہ خیز انکشاف

datetime 3  مارچ‬‮  2017

نیوز لیکس سکینڈل۔۔۔غلطی تسلیم ، دو اہم شخصیات نے معافی کی درخواست کر دی سازش میں کون کون شریک تھا ؟دھماکہ خیز انکشاف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نیوز لیکس سکینڈل کے مرکزی کرداروں پرویز رشید اور مریم نواز نے غلطی تسلیم کرتے ہوئے معافی کی درخواست کر دی ہے۔ سینئر تجزیہ کار محسن جمیل بیگ کا نجی ٹی وی پروگرام میں انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر تجزیہ کار محسن جمیل بیگ نے… Continue 23reading نیوز لیکس سکینڈل۔۔۔غلطی تسلیم ، دو اہم شخصیات نے معافی کی درخواست کر دی سازش میں کون کون شریک تھا ؟دھماکہ خیز انکشاف

پی ایس ایل کا فائنل ۔۔غیر ملکی کھلاڑیوں کی کتنے کروڑ کی انشورنس کروائی جائے گی؟ حیران کن انکشاف!!

datetime 3  مارچ‬‮  2017

پی ایس ایل کا فائنل ۔۔غیر ملکی کھلاڑیوں کی کتنے کروڑ کی انشورنس کروائی جائے گی؟ حیران کن انکشاف!!

لاہور(آن لائن) پی ایس ایل فائنل میں شریک غیرملکی کرکٹرز کی 5 لاکھ ڈالرز کی انشورنس کرائی جائے گی۔سیکیورٹی خدشات کے باوجود حکومت و پی سی بی نے پاکستان سپرلیگ ٹو کا فیصلہ کن معرکہ اتوار کو لاہور میں کرانے کا فیصلہ کیا ہے، میچ میں غیرملکی کھلاڑی شرکت سے گریزاں اور کئی بڑے نام… Continue 23reading پی ایس ایل کا فائنل ۔۔غیر ملکی کھلاڑیوں کی کتنے کروڑ کی انشورنس کروائی جائے گی؟ حیران کن انکشاف!!

وہ کونسی وجہ تھی جس کے سبب پاکستان کے پاس ایٹم بنانے کے علاوہ کوئی چارہ نہیں تھا؟

datetime 3  مارچ‬‮  2017

وہ کونسی وجہ تھی جس کے سبب پاکستان کے پاس ایٹم بنانے کے علاوہ کوئی چارہ نہیں تھا؟

نیویارک (آن لائن) امریکہ کے شہر نیویارک میں اقوام متحدہ میں پاکستان کے قونصلر یاسر عمار نے کہا ہے کہ پاکستان کو اپنی بقاء کے لئے 25 سال میں تین بڑی جنگیں لڑنا پڑیں ۔ خطرات کے باعث پاکستان کے پاس جوہری صلاحیت حاصل کرنے کے سوا کوئی چارہ نہ تھا پاکستان کو سرحدوں کی… Continue 23reading وہ کونسی وجہ تھی جس کے سبب پاکستان کے پاس ایٹم بنانے کے علاوہ کوئی چارہ نہیں تھا؟

پی ایس ایل کے دوسرے ایڈیشن نے پہلے کی نسبت کامیابیوں کے کون سے شاندار ریکارڈ قائم کر دیئے؟

datetime 3  مارچ‬‮  2017

پی ایس ایل کے دوسرے ایڈیشن نے پہلے کی نسبت کامیابیوں کے کون سے شاندار ریکارڈ قائم کر دیئے؟

دبئی /شارجہ(آئی این پی)پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل )نے پہلے ایڈیشن کی نسبت دوسرے ایڈیشن میں کامیابیوں کے ریکارڈ قائم کر دئیے۔ دبئی اور شارجہ میں پاکسان سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن میں پچھلے سال کے مقابلے میں اس سال شائقین کی سٹیڈیمز میں حاضری دگنی رہی، پاکستان سپر لیگ کے دونوں سیزنز کے ٹکٹ… Continue 23reading پی ایس ایل کے دوسرے ایڈیشن نے پہلے کی نسبت کامیابیوں کے کون سے شاندار ریکارڈ قائم کر دیئے؟

کیا غیر ملکی کھلاڑی عمران خان کے بیان کی وجہ سے نہیں آ رہے ؟ شاہد آفریدی کو غیر ملکی کھلاڑیوں نے کیا کہا ؟؟بوم بوم کا اہم انکشاف

datetime 3  مارچ‬‮  2017

کیا غیر ملکی کھلاڑی عمران خان کے بیان کی وجہ سے نہیں آ رہے ؟ شاہد آفریدی کو غیر ملکی کھلاڑیوں نے کیا کہا ؟؟بوم بوم کا اہم انکشاف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ایس ایل سے پاکستان کی عزت میں اضافہ ہوا ہے اور پی ایس ایل کو عالمی سطح پر سراہا جا رہا ہے۔ شاہد آفریدی نے کہا کہ پاکستان میں پی… Continue 23reading کیا غیر ملکی کھلاڑی عمران خان کے بیان کی وجہ سے نہیں آ رہے ؟ شاہد آفریدی کو غیر ملکی کھلاڑیوں نے کیا کہا ؟؟بوم بوم کا اہم انکشاف