پاک فوج نے وہ کام کردکھایا جوامریکہ اور روس سمیت کوئی بھی نہ کرسکا،برطانوی جریدے نے اس صدی کامعجزہ قراردیدیا
لندن (آئی این پی) غیر ملکی میڈیا دہشتگردی کیخلاف پاکستان کی کامیابیوں پر حیران ہو گیا، برطانوی صحافی نے شمالی وزیرستان کا آنکھوں دیکھا حال سنا دیا، برطانوی اخبار کا کہنا ہے کہ پاک فوج نے دنیا کے خطرناک ترین علاقے سے دہشتگردوں کو نکال دیا، مشکل ترین حالات سے پاکستان کا نکل آنا معجزے… Continue 23reading پاک فوج نے وہ کام کردکھایا جوامریکہ اور روس سمیت کوئی بھی نہ کرسکا،برطانوی جریدے نے اس صدی کامعجزہ قراردیدیا











































