پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

پی ایس ایل فائنل ،حکومت کودہشتگردی سے زیادہ خطرہ کیاہے ؟معروف تجریہ کارکااہم انکشاف

datetime 3  مارچ‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف تجزیہ کارڈاکٹرشاہد مسعود نے کہاہے کہ صوبائی وزیرقانون راناثنااللہ وزیراعظم نوازشریف کے قریبی اورچہیتے ہیں جبکہ شہبازشریف کے کسی بھی کھاتے میں نہیں ہیں ۔ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے ڈاکٹرشاہد مسعود نے کہاکہ پاکستان سپرلیگ کے فائنل میں حکومت کوسب سے بڑاخطرہ یہ ہے کہ وہاں پرکرکٹ ہورہی ہے اور پاکستان میںکرکٹ کوپسند کرنے والے زیادہ ترعمران خان کے کارکن ہیں اس لئے وہاں پر’’گونوازگو‘‘کانعرہ ہی نہ لگ جائے ۔ڈاکٹرشاہد مسعود نے کہاکہ صوبائی وزیرراناثنااللہ خود یہ بیان دے چکے ہیں کہ اگروزیراعظم نوازشریف کوان کے عہدے سے الگ کیاگیا

تولوگوں کی ہمدریاں نوازشریف کے ساتھ ہوجائیںگی ۔انہوں نے کہا کہ پنجاب میںوزیرمملکت عابدشیرعلی کے والد شیرعلی وزیراعلی پنجاب شہبازشریف کے زیادہ قریبی ہیں لیکن راناثنااللہ وزیراعظم نوازشریف سے تعلق کی بنیادپردیگروزراسے زیادہ متحرک رہتے ہیں اورکئی بارایسے بیانات بھی دے دیتے ہیں کہ شہبازشریف بھی ان پرچپ رہتے ہیں ۔شاہدمسعود نے کہاکہ پی ایس ایل کے فائنل میںحکومت کی کوشش ہوگی کہ ان کے حق میں نعرے بازی کی جائے اورکوئی ایساشخص سٹیڈیم میں موجود نہ ہوجوگونوازگوکانعرہ لگائے کیونکہ حکومت کواس وقت پی ایس ایل کے فائنل میں دہشتگرد ی سے بڑاخطرہ گونوازگوکانعرہ ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…