لا ہور (مانیٹرنگ ڈیسک)حساس اداروں نے مراسلہ جاری کیاہے کہ لاہورمیں انگلش میڈیم سکولوں پردہشتگردوں کی طر ف سے حملوں کے خطرے کاخدشہ ہے ۔ایک نجی ٹی وی کے ذرائع کے مطابق 4دہشتگر د جمرود سے لاہورمیں داخل ہوچکے ہیں ۔
مراسلے میں مزیدکہاگیاہے کہ دہشتگردرواں ماہ انگلش میڈیم سکولوں کواپنانشانہ بناسکتے ہیں ۔حساس اداروں کے اس مراسلے کے بعد لاہورسمیت پنجاب بھرمیں سیکورٹی انتظامات مزید سخت کردیئے گئے ہیں ۔



















































