جمعرات‬‮ ، 11 جون‬‮ 2026 

پی ایس ایل کافائنل ،طالب علم پیپرکی تیاری چھوڑکرٹکٹ خریدنے بینک پہنچ گیا

datetime 3  مارچ‬‮  2017

پی ایس ایل کافائنل ،طالب علم پیپرکی تیاری چھوڑکرٹکٹ خریدنے بینک پہنچ گیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان سپرلیگ کافائنل جوکہ 5مارچ کولاہورمیں کھیلاجائے گااوراس فائنل میچ کودیکھنے کےلئے پاکستانی عوام طرح طرح کے حربے استعما ل کررہے ہے ۔پی ایس ایل کے فائنل میچ کےلئے جہاں کئی افراد نے اپنے ضروری کام چھوڑکرفائنل کے ٹکٹ حاصل کرنے کی کوششیں کرتے رہے ہیں وہاں پرلاہور کا ایک طالب علم بھی پی ایس ایل کے فائنل… Continue 23reading پی ایس ایل کافائنل ،طالب علم پیپرکی تیاری چھوڑکرٹکٹ خریدنے بینک پہنچ گیا

ڈان لیکس ،مریم نوازاورپرویزرشید نے پاک فوج سے معافی مانگ لی

datetime 3  مارچ‬‮  2017

ڈان لیکس ،مریم نوازاورپرویزرشید نے پاک فوج سے معافی مانگ لی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئرصحافی محسن بیگ نے کہاہے کہ ڈان لیکس کے حوالے سے وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نوازنےپاک فوج سے معافی مانگ لی ہے۔ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے محسن بیگ نے کہاکہ ڈان لیکس کی رپورٹ ایک ہفتے یا دس دن تک آ جائے گی۔ انہوں نے مزید کہاکہ ڈان… Continue 23reading ڈان لیکس ،مریم نوازاورپرویزرشید نے پاک فوج سے معافی مانگ لی

بڑے ڈیم کی تعمیر کا اعلان

datetime 3  مارچ‬‮  2017

بڑے ڈیم کی تعمیر کا اعلان

شمالی وزیرستان(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم نوازشریف نے شمالی وزیر ستان میں ’کرم تنگی ڈیم‘ کا سنگ بنیاد رکھ دیا، تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نوازشریف نے کہاہے کہ اس ڈیم کی بنیاد شمالی وزیرستان میں ایک نئےدورکا آغاز ہے۔وزیراعظم نے مزید کہا کہ فساد اور خوف کا دور اختتام کو پہنچا، شمالی وزیرستان میں… Continue 23reading بڑے ڈیم کی تعمیر کا اعلان

بھارتی فوج کی کمزوریاں سامنے لانے والے فوجی کی پراسرارموت

datetime 3  مارچ‬‮  2017

بھارتی فوج کی کمزوریاں سامنے لانے والے فوجی کی پراسرارموت

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی فوجی اہلکاروں کی گزشتہ کئی دنوں سے کئی ویڈیوز سوشل میڈیا پروائرال ہوئی ہیں جن میں بھارتی فوجیوں نے اپنی فوج کی کرپشن اورمظالم کے رازساری دنیاکے سامنے افشاکئے ہیں ۔میڈیارپورٹس کے مطابق اب ایک بھارتی فوجی کی لاش اس کی اپنی ہی بیرک سے برآمد ہوئی ہے۔یہ بھارتی فوجی میتھیو دی لالی کنٹونمنٹ میں تعینات… Continue 23reading بھارتی فوج کی کمزوریاں سامنے لانے والے فوجی کی پراسرارموت

پاکستان سپر لیگ فائنل کیلئے 16غیرملکی کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیاگیا

datetime 3  مارچ‬‮  2017

پاکستان سپر لیگ فائنل کیلئے 16غیرملکی کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیاگیا

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان سپر لیگ فائنل کیلئے 16غیرملکی کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیاگیا، تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ فائنل کیلئے 16غیرملکی کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیاگیا ہے ان کھلاڑیوں کو پاکستان کے ویزے جاری کردیئے گئے ہیں کوئٹہ گلیڈئیٹر اور دوسری فائنلسٹ ٹیم ان سولہ کھلاڑیوں میں سے ہی چار، چار کھلاڑی منتخب کریں… Continue 23reading پاکستان سپر لیگ فائنل کیلئے 16غیرملکی کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیاگیا

کرد ملکہ حسن تو آئیں گی ہی آئیں گی ۔۔۔پی ایس فائنل کی رونق دوبالا کرنے اور کون آنا چاہتا ہے؟ جان کر آپ بھی حمایت کرنے پر مجبور ہو جائیں گے

datetime 3  مارچ‬‮  2017

کرد ملکہ حسن تو آئیں گی ہی آئیں گی ۔۔۔پی ایس فائنل کی رونق دوبالا کرنے اور کون آنا چاہتا ہے؟ جان کر آپ بھی حمایت کرنے پر مجبور ہو جائیں گے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان سپر لیگ کے لاہور میں ہونے والے فائنل میچ کیلئے جہاں کئی اہم شخصیات کو دعوت نامے ٹکٹوں کے ہمراہ ارسال کئے جا چکے ہیں وہیں کرد ملکہ حسن شینے عزیز بھی اس فہرست میں شامل ہیں جو پاکستان سپر لیگ کے فائنل میچ کی رونق دوبالا کرنے قذافی سٹیڈیم پہنچیں… Continue 23reading کرد ملکہ حسن تو آئیں گی ہی آئیں گی ۔۔۔پی ایس فائنل کی رونق دوبالا کرنے اور کون آنا چاہتا ہے؟ جان کر آپ بھی حمایت کرنے پر مجبور ہو جائیں گے

آپریشن ردالفساد کے اولین شہداء کی نماز جنازہ ادا ، آرمی چیف نے دبنگ اعلان کر دیا، ملک دشمنوں کیلئے سخت پیغام

datetime 3  مارچ‬‮  2017

آپریشن ردالفساد کے اولین شہداء کی نماز جنازہ ادا ، آرمی چیف نے دبنگ اعلان کر دیا، ملک دشمنوں کیلئے سخت پیغام

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) آپریشن ردالفساد کے اولین شہداء لیفٹیننٹ خاور اور نائیک شہزاد شہید کی نماز جنازہ پشاور گیریژن میں ادا کر دی گئی۔ نماز جنازہ میں کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل نذیر احمد بٹ اور کمانڈر آرمی ایئر ڈیفنس کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل زاہد لطیف سمیت فوجی افسران اور جوانوں نے شرکت کی ۔شہداء کو… Continue 23reading آپریشن ردالفساد کے اولین شہداء کی نماز جنازہ ادا ، آرمی چیف نے دبنگ اعلان کر دیا، ملک دشمنوں کیلئے سخت پیغام

رمیز راجہ نے دبئی میں کس دوست کی شراکت میں ’’ ٹی لائونج ‘‘ کھول لیا ؟

datetime 3  مارچ‬‮  2017

رمیز راجہ نے دبئی میں کس دوست کی شراکت میں ’’ ٹی لائونج ‘‘ کھول لیا ؟

دبئی(آن لائن) رمیز راجہ نے دبئی میں کس دوست کی شراکت میں ’’ ٹی لائونج ‘‘ کھول لیا ،ک پاکستان کے سابق و موجودہ کھلاڑی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹر کے مینٹور ویوین رچرڈز ’رمیز راجہ ٹی لاؤنج‘ پہنچ گئے جو سابق پاکستانی کپتان نے بھارتی دوست اجے سیٹھی کی شراکت میں ابن بطوطہ مال دبئی… Continue 23reading رمیز راجہ نے دبئی میں کس دوست کی شراکت میں ’’ ٹی لائونج ‘‘ کھول لیا ؟

 ایک اور اہم سیاسی شخصیت کا پی ایس ایل فائنل میچ عوامی نشستوں پر بیٹھ کر دیکھنے کا اعلان، وہ شخصیت کون ہے؟جان کر آپ بھی سراہے بغیر نہ رہ سکیں گے

datetime 3  مارچ‬‮  2017

 ایک اور اہم سیاسی شخصیت کا پی ایس ایل فائنل میچ عوامی نشستوں پر بیٹھ کر دیکھنے کا اعلان، وہ شخصیت کون ہے؟جان کر آپ بھی سراہے بغیر نہ رہ سکیں گے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کے بعد پاکستان کی ایک اور اہم سیاسی شخصیت بھی پاکستان سپر لیگ کے فائنل میچ میں عوام کے درمیان فرشی سیٹوں پر براجمان نظر آئے گی۔ تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سینیٹر سراج الحق نے بھی پاکستان سپر لیگ کے لاہور… Continue 23reading  ایک اور اہم سیاسی شخصیت کا پی ایس ایل فائنل میچ عوامی نشستوں پر بیٹھ کر دیکھنے کا اعلان، وہ شخصیت کون ہے؟جان کر آپ بھی سراہے بغیر نہ رہ سکیں گے