پی ایس ایل کافائنل ،طالب علم پیپرکی تیاری چھوڑکرٹکٹ خریدنے بینک پہنچ گیا
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان سپرلیگ کافائنل جوکہ 5مارچ کولاہورمیں کھیلاجائے گااوراس فائنل میچ کودیکھنے کےلئے پاکستانی عوام طرح طرح کے حربے استعما ل کررہے ہے ۔پی ایس ایل کے فائنل میچ کےلئے جہاں کئی افراد نے اپنے ضروری کام چھوڑکرفائنل کے ٹکٹ حاصل کرنے کی کوششیں کرتے رہے ہیں وہاں پرلاہور کا ایک طالب علم بھی پی ایس ایل کے فائنل… Continue 23reading پی ایس ایل کافائنل ،طالب علم پیپرکی تیاری چھوڑکرٹکٹ خریدنے بینک پہنچ گیا











































