ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

فلسطینی عوام کے حق خود ارادیت کی حمایت جاری رکھی جائے گی، روسی صدر

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2017

فلسطینی عوام کے حق خود ارادیت کی حمایت جاری رکھی جائے گی، روسی صدر

ماسکو(آئی این پی)روسی صدر ولادیمیر پوٹین نے کہا ہے کہ روس، فلسطینی عوام کے حق خود ارادیت کی مکمل حمایت جاری رکھے گا۔ فلسطین کی سرکاری خبر رساں ایجنسی وفا کی خبر کیمطابق ، روسی صدر پوٹین نے” 29 نومبر فلسطینی عوام کے عالمی یوم یک جہتی” کی مناسبت سے صدر محمود عباس کو ایک… Continue 23reading فلسطینی عوام کے حق خود ارادیت کی حمایت جاری رکھی جائے گی، روسی صدر

ویرات کوہلی نے بھارتی بورڈ سے پلیئرز کے معاوضے بڑھانے کا مطالبہ کردیا

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2017

ویرات کوہلی نے بھارتی بورڈ سے پلیئرز کے معاوضے بڑھانے کا مطالبہ کردیا

ناگپور(آئی این پی) بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے کھلاڑیوں کے معاوضے میں خاطر خواہ اضافے کا مطالبہ کردیا۔ویرات کوہلی نے کھلاڑیوں کے معاوضے میں خاطر خواہ اضافے کا مطالبہ کیا ہے تاہم اس سلسلے میں انہوں نے سابق کپتان دھونی اور موجودہ کوچ روی شاستری جمعے کے روز کمیٹی آف ایڈمنسٹریٹرز کے سربراہ ونود رائے… Continue 23reading ویرات کوہلی نے بھارتی بورڈ سے پلیئرز کے معاوضے بڑھانے کا مطالبہ کردیا

شادی سے پہلے دلہا اور دلہن کا بڑا مسئلہ حل ،حکومت نے انقلابی منصوبے پر کام کا آغاز کردیا

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2017

شادی سے پہلے دلہا اور دلہن کا بڑا مسئلہ حل ،حکومت نے انقلابی منصوبے پر کام کا آغاز کردیا

لاہور ( این این آئی)صوبائی وزیر منشاء اللہ بٹ سے کہا ہے کہ نکاح رجسٹرار اور مقامی حکومت کے اہلکاروں کی ٹریننگ پراجیکٹ کی لانچنگ سے صوبہ کی تا ریخ میں ایک نیا باب مرتب ہوا ہے، وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف ہر شخص کو اس کے بنیادی اور دینی حقوق کی فراہمی کو… Continue 23reading شادی سے پہلے دلہا اور دلہن کا بڑا مسئلہ حل ،حکومت نے انقلابی منصوبے پر کام کا آغاز کردیا

انگلینڈ کے کرکٹر ٹھگ نہیں، ٹیم میں شراب نوشی کارواج نہیں،انگلینڈ کر کٹ بورڈ چیف

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2017

انگلینڈ کے کرکٹر ٹھگ نہیں، ٹیم میں شراب نوشی کارواج نہیں،انگلینڈ کر کٹ بورڈ چیف

لندن (آئی این پی)انگلینڈ کرکٹ کے سربراہ اور سابق کرکٹر اینڈریو سٹراس نے کہا ہے کہ ان کے کھلاڑی نہ ٹھگ ہیں اور نہ ہی ٹیم میں شراب نوشی کا رواج ہے۔تاہم آسٹریلیا اور انگلینڈ میں شائع خبروں کے مطابق انھوں نے نصف شب کے بعد ایشز سیریز کے لیے آسٹریلیا کا دورہ کرنے والی… Continue 23reading انگلینڈ کے کرکٹر ٹھگ نہیں، ٹیم میں شراب نوشی کارواج نہیں،انگلینڈ کر کٹ بورڈ چیف

بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں ( آج ) اور (کل ) کوئی میچ نہیں کھیلا جائیگا

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2017

بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں ( آج ) اور (کل ) کوئی میچ نہیں کھیلا جائیگا

ڈھاکا ( سی پی پی) بنگلہ دیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) میں جمعرات اور جمعہ کو کوئی میچ نہیں کھیلا جائیگا ۔ تفصیلات کے مطابق بی پی ایل کے دلچسپ مقابلوں کا سلسلہ بنگلہ دیش میں جاری ۔ لیگ میں 2 دسمبر کو مزید دو میچوں کا فیصلہ ہوگا۔ میگا ایونٹ کا 35 واں… Continue 23reading بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں ( آج ) اور (کل ) کوئی میچ نہیں کھیلا جائیگا

غلط پالیسیوں نے پاکستانیوں کا کہیں کا نہ چھوڑا ،بیروزگاری کی شرح کہاں تک جا پہنچی،تشویشناک صورتحال

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2017

غلط پالیسیوں نے پاکستانیوں کا کہیں کا نہ چھوڑا ،بیروزگاری کی شرح کہاں تک جا پہنچی،تشویشناک صورتحال

اسلام آباد (آن لائن) حکومت کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے اور نئے منصوبے شروع نہ کرنے کی وجہ سے پاکستان میں بیروز گاری میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، اور ایک سروے کے مطابق اس وقت پاکستان میں بیروزگاری کی شرح30فیصد تک پہنچ چکی ہے، جس میں مزید اضافے کے امکانات موجود ہیں۔ حکومت… Continue 23reading غلط پالیسیوں نے پاکستانیوں کا کہیں کا نہ چھوڑا ،بیروزگاری کی شرح کہاں تک جا پہنچی،تشویشناک صورتحال

بے موسمی سموگ کا توڑ،بڑافیصلہ کرلیاگیا

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2017

بے موسمی سموگ کا توڑ،بڑافیصلہ کرلیاگیا

اسلام آباد (آن لائن) ہائیر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی )نے سموگ کی پیدا ہونے کی وجوہات اور اس کے توڑ کیلئے ریسرچ کرانے کا فیصلہ کیا ہے، پراجیکٹ کی خصوصی منظوری حکومت دے گی، تفصیلات کے مطابق ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے پبلک و پرائیویٹ سیکٹر ماہرین کی ٹیم کو بے موسمی سموگ کے پیدا… Continue 23reading بے موسمی سموگ کا توڑ،بڑافیصلہ کرلیاگیا

سعودی عرب میں 7افرادکے سرقلم ،ان 7 لوگوں کا تعلق کن ممالک سے تھا،جانئے

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2017

سعودی عرب میں 7افرادکے سرقلم ،ان 7 لوگوں کا تعلق کن ممالک سے تھا،جانئے

ریاض(آن لائن)سعودی عرب میں مختلف جرائم کی پاداش میں 7افرادکے سرقلم کردئیے گئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کے شہروں ابھاء اورتبوک میں قتل ،چوری اورمنشیات سمگل کرنے کے الزامات میں جرائم ثابت ہونے پرسات افرادکے سرقلم کرئیے گئے۔ سزاپانے والوں میں سے 6 کاتعلق گھرپردھاوا بولنے والے یمنی گروہ اورایک منشیات سمگل… Continue 23reading سعودی عرب میں 7افرادکے سرقلم ،ان 7 لوگوں کا تعلق کن ممالک سے تھا،جانئے

قطری شہزادے کی اچانک پاکستان آمد، جاتی امرا میں نواز شریف کیساتھ کیا ڈیل کرنے آیا ہے، تہلکہ خیز انکشاف

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2017

قطری شہزادے کی اچانک پاکستان آمد، جاتی امرا میں نواز شریف کیساتھ کیا ڈیل کرنے آیا ہے، تہلکہ خیز انکشاف

اسلا م آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف کا نیب کو قطری شہزادے تک رسائی کامطالبہ، قطری شہزادہ حماد بن جاسم جاتی امرا میں ایل این جی ڈیل کے سلسلے میں آیا، فواد چوہدری کا میڈیا سے گفتگو میں دعویٰ۔ تفصیلات کے مطابق پانامہ کیس کے اہم کردار قطری شہزادے حماد بن جاسم کی پاکستان آمد کے موقع… Continue 23reading قطری شہزادے کی اچانک پاکستان آمد، جاتی امرا میں نواز شریف کیساتھ کیا ڈیل کرنے آیا ہے، تہلکہ خیز انکشاف

1 373 374 375 376 377 378 379 380 381 382 383 4,638