فیض آباد دھرنے کے دوران حکومت کو نشریات کی کوریج روکنے پر مجبور کیا گیا،احسن اقبال پھر بول پڑے،چونکا دینے والے انکشافات
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان ماچس کی تیلی ہاتھ میں لے کر گھومنے والے فسادی بابا ہیں اگر پورا پاکستان بھی استعفیٰ دیدے تو بھی ان کی باری نہیں آئیگی، مخالفین پاکستان کی ترقی کو روکنے کیلئے اس کے امن و استحکام پر حملے کر… Continue 23reading فیض آباد دھرنے کے دوران حکومت کو نشریات کی کوریج روکنے پر مجبور کیا گیا،احسن اقبال پھر بول پڑے،چونکا دینے والے انکشافات