فیصل آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) گدی نشین دربار سیال شریف پیر خواجہ حمید الدیں سیالوی نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب نے سو چنے کے لیے 3دسمبر تک مہلت ما نگی صوبا ئی وزیر قانون کے استعفے تک لاہور میں ہمار احتجاج اور دھرنہ جا ری رہیگا پاکستان میں تمام بڑے عہدوں پر فا ئز قا دیا نیوں کو فوری طور پر ہٹا یا جا ئے پا کستان مسلمانوں نے بنا یا اس پر کا فروں کو حکو مت کر نے کا کو ئی حق نہیں وہ گز شتہ روز یہاں صحا فیوں سے گفتو کر رہے تھے انہوں نے
کہا قا دیا نیوں اور مسلما نون میں معمولی فرق کہنے والا خود کا فر ہے انہوں نے کہا کہ ہم ز عیم قادری کا استعفیٰ نہیں چا ہتے وہ رانا ثناء للہ خان کو دربار سیال شریف لیکر آئیں گے یہاں وہ قا دیا نیوں کے حق میں کہے گئے الفاظ واپس لیکر معا فی ما نگیں گا پھر وہ اپنا استفیٰ پیش کر یں تب ہمارا احتجاج ختم ہو گا انہوں نے کہا حکو مت اپنی آستینوں میں چھپے سا نپوں کو ڈھونڈیں قا دیانیوں سے بڑھتے ہو ئے روابط نقصان دیہہ ثا بت ہو نے وہ اقلیت ہیں انہیں اقلیت ہی رہنے دیں۔