پاکستانیوں کا موبائل فون ڈیٹابرائے فروخت، 6سو روپے میں بغیر تصویر 12سو روپے میں با تصویر نادرا معلومات کی فراہمی ،حساس ادارے کے انکشافات
فیصل آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) موبائل ڈیٹا نادرہ معلومات فرا ہم کر نے والے 3رکنی گروہ کا انکشاف فیس بک پر اکاؤنٹ بنا رکھا ہے کاروا ئی کی جا ئے حساس ادائے کی رپورٹ تفصیل کے مطا بق فیصل آباد شہر میں مو با ئل ڈیٹا اور نادرہ معلومات فراہم کر نے والے 3رکنی گروہ کا انکشاف… Continue 23reading پاکستانیوں کا موبائل فون ڈیٹابرائے فروخت، 6سو روپے میں بغیر تصویر 12سو روپے میں با تصویر نادرا معلومات کی فراہمی ،حساس ادارے کے انکشافات