عید میلاد النبیؐ پر سرکاری ملازمین کی خوشیاں دوبالا
لاہور( این این آئی)سرکاری ملازمین عید میلاد النبیﷺ پر عام تعطیل کے باعث مسلسل تین تعطیلات سے لطف اندوز ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی اور صوبائی حکومتوں کی جانب سے عید میلاد النبیﷺ کی مناسبت سے یکم دسمبر بروز جمعہ کو عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے جبکہ اس کے ساتھ ہفتہ اور… Continue 23reading عید میلاد النبیؐ پر سرکاری ملازمین کی خوشیاں دوبالا