اکشے کمار نے اپنے فلمی کیریئر کے پوشیدہ رازوں سے پردہ اٹھا دیا
ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کے ایکشن ہیرو اکشے کمار جو مزاحیہ اداکاری میں بھی اپنا ثانی نہیں رکھتے جس کے باعث ان کا شمار بالی ووڈ کے مہنگے ترین اداکاروں میں ہوتا ہے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں اکشے کمار نے اپنے فلمی کیریئرکے کئی پوشیدہ رازوں سے پردہ اٹھاتے ہوئے کئی دلچسپ واقعات… Continue 23reading اکشے کمار نے اپنے فلمی کیریئر کے پوشیدہ رازوں سے پردہ اٹھا دیا