اتوار‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2025 

فلسطینی عوام کے حق خود ارادیت کی حمایت جاری رکھی جائے گی، روسی صدر

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ماسکو(آئی این پی)روسی صدر ولادیمیر پوٹین نے کہا ہے کہ روس، فلسطینی عوام کے حق خود ارادیت کی مکمل حمایت جاری رکھے گا۔ فلسطین کی سرکاری خبر رساں ایجنسی وفا کی خبر کیمطابق ، روسی صدر پوٹین نے” 29 نومبر فلسطینی عوام کے عالمی یوم یک جہتی” کی مناسبت سے صدر محمود عباس کو ایک تحریری مراسلہ روانہ کیا ۔اس مراسلے میں صدر پوٹین نے کہا کہ

سلامتی کونسل کے مستقل رکن اور مشرقی وسطی کے چہار رکنی گروپ میں شامل روس،فلسطینی عوام کے حق خود ارادیت کی حمایت کرتا ہے اور چاہتا ہے کہ مشرق وسطی کی شورش زدہ صورت حال سے جنگ کے بادل چھٹ جائیں اور فلسطینی عوام کو ان کے جائز حقوق کا حصول ممکن ہو سکے جس کیلئے اسرائیلی حکومت کا فرض بنتا ہے کہ وہ سن 1967 کے معاہدے اور سرحدی تعین کے قانون کا احترام کرے۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…