بھارت میں افغان شہری گرفتار،کیا شرمناک کام کررہاتھا؟تشویشناک الزام عائد کردیاگیا
نئی دہلی(آئی این پی )بھارت میں ہیروئن سمگل کرنے کے الزام میں افغان شہری کو گرفتار کرلیا گیا۔بھارتی میڈیاکے مطابق دارالحکومت نئی دہلی میں عبدل العلی نامی افغان شہری کو بے ہوشی کی حالت میں ہسپتال لایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے آپریشن کے ذریعے اس کے پیٹ سے سے ہیروئن کے پیکٹ نکالے تھے۔افغان شہری… Continue 23reading بھارت میں افغان شہری گرفتار،کیا شرمناک کام کررہاتھا؟تشویشناک الزام عائد کردیاگیا











































