جمعہ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2026 

’’توہین رسالت معاملے میں فیس بک بند کرنے کا فیصلہ ‘‘

datetime 13  مارچ‬‮  2017

’’توہین رسالت معاملے میں فیس بک بند کرنے کا فیصلہ ‘‘

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)کوئی دو رائے نہیں کہ حرمت رسول ﷺ پر ہماری جان بھی قربان ۔ آقا کریم ﷺ کی عزت و حرمت پر کوئی بات کرے ہمیں بالکل گوارا نہیں ۔ پورا پاکستان اس معاملے پر یکجا ہے ۔ اس حوالے سے جسٹس شوکت عزیز کے اقدامات کو بے حد سراہا جا رہا ہے… Continue 23reading ’’توہین رسالت معاملے میں فیس بک بند کرنے کا فیصلہ ‘‘

سی پیک کے بعدچین کے پاکستان میں نئے منصوبوں کی منظوری۔۔کونسے نئے شاندار کام شروع کئے جائیں گے؟

datetime 13  مارچ‬‮  2017

سی پیک کے بعدچین کے پاکستان میں نئے منصوبوں کی منظوری۔۔کونسے نئے شاندار کام شروع کئے جائیں گے؟

بیجنگ (آئی این پی) چینی ایشین انفراسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک (اے آئی آئی بی ) نے اپنے قیام کے پہلے سال کے دوران پاکستان سمیت سات ممالک میں بنیادی ڈھانچے کے 9منصوبوں کی منظوری دی جن پر 1.73ارب امریکی ڈالر کا قرضہ منظور کیا گیا ، 2017ء میں بینک تین بڑے منصوبوں پر توجہ مرکوز رکھے… Continue 23reading سی پیک کے بعدچین کے پاکستان میں نئے منصوبوں کی منظوری۔۔کونسے نئے شاندار کام شروع کئے جائیں گے؟

اسد وینا کے ساتھ کیا سلوک کرتا تھا۔۔ نوکری کیا تھی اور بتائی کیا ؟

datetime 13  مارچ‬‮  2017

اسد وینا کے ساتھ کیا سلوک کرتا تھا۔۔ نوکری کیا تھی اور بتائی کیا ؟

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سوشل میڈیا پر ان دنوں خبریں ہیں وینا ملک اور ان کے شوہر اسد خٹک کی ۔ سب کچھ ٹھیک چل رہا تھا اور پھر اچانک خبر آئی کہ لالی ووڈ کی معروف اداکارہ وینا ملک نے اپنے شوہر سے خلع لے لیا ہے ۔ پہلے تو کسی کو بھی اس خبر پر… Continue 23reading اسد وینا کے ساتھ کیا سلوک کرتا تھا۔۔ نوکری کیا تھی اور بتائی کیا ؟

’’بحرانوں سے نکلنے کا واحد راستہ کیا ہے؟‘‘ ڈاکٹر عبد القدیر خان نے آخری حل بتادیا

datetime 13  مارچ‬‮  2017

’’بحرانوں سے نکلنے کا واحد راستہ کیا ہے؟‘‘ ڈاکٹر عبد القدیر خان نے آخری حل بتادیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے ایٹم بم کے خالق محسن پاکستان ڈاکٹر عبد القدیر خان نے کہا ہے کہ کرپشن کا خاتمہ اور شفافیت ہی ایسا کام ہے جو جلد از جلد ملک کو بحرانوں سے نکال سکتا ہے۔ محسن پاکستان نے کہا کہ ملک میں مہنگائی، بے روزگاری اور لوڈشیڈنگ جیسے دیگر مسائل کا حل… Continue 23reading ’’بحرانوں سے نکلنے کا واحد راستہ کیا ہے؟‘‘ ڈاکٹر عبد القدیر خان نے آخری حل بتادیا

’’جرمنی میں قابل اعتراض ٹی شرٹس کی فروخت بند کی جائے ‘‘

datetime 13  مارچ‬‮  2017

’’جرمنی میں قابل اعتراض ٹی شرٹس کی فروخت بند کی جائے ‘‘

برلن  (آئی این پی ) چین نے جرمنی سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ قابل اعتراض ٹی شرٹس کی فروخت بند کر دے اور اس سلسلے میں  چین سے معافی ما نگے جرمنی میں چینی سفارتخانے کی طرف سے جرمنی کی حکومت سے ایک بار پھر مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ  چین کے خلاف… Continue 23reading ’’جرمنی میں قابل اعتراض ٹی شرٹس کی فروخت بند کی جائے ‘‘

’’سعودی عرب کی طرح پاکستان میں بھی ایک مفتی اعظم مقرر کیا جائے ‘‘

datetime 13  مارچ‬‮  2017

’’سعودی عرب کی طرح پاکستان میں بھی ایک مفتی اعظم مقرر کیا جائے ‘‘

لاہور(پ ر) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ وزیر اعظم استعماری قوتوں کی خوشنودی کیلئے دہشت گردی کو اسلام اور علماءکرام سے جوڑنے کی بجائے اس کی وجوہات تلاش کریں اور دہشت گردی کے تدارک کیلئے ٹھوس پالیسی بنائیں ۔وزیر اعظم با اختیار ہیں انہیں محض وعظ ونصیحت اور دہشت… Continue 23reading ’’سعودی عرب کی طرح پاکستان میں بھی ایک مفتی اعظم مقرر کیا جائے ‘‘

ویسٹ انڈیزکے کھلاڑی مارلن سیموئلز نے پاکستان کے بارے میں ایسی بات کہہ دی کہ جان کر آپ بھی داد دینگے

datetime 13  مارچ‬‮  2017

ویسٹ انڈیزکے کھلاڑی مارلن سیموئلز نے پاکستان کے بارے میں ایسی بات کہہ دی کہ جان کر آپ بھی داد دینگے

باربڈوس (آئی این پی)ویسٹ انڈیز کے کرکٹر مارلن سیموئلز نے کہا ہے کہ وہ مرتے دم تک پاکستان آتے رہیں گے۔ 36 سالہ سیموئلز پاکستان سپر لیگ یعنی پی ایس ایل کا فائنل کھیلنے کے لیے لاہور آئے تھے جہاں انھوں نے اپنی اس خواہش کا اظہار کیا۔واضح رہے کہ سیموئلز پی ایس ایل میں… Continue 23reading ویسٹ انڈیزکے کھلاڑی مارلن سیموئلز نے پاکستان کے بارے میں ایسی بات کہہ دی کہ جان کر آپ بھی داد دینگے

بیرون ملک سے پاکستان میں زر مبادلہ میں حیران کن حد تک کمی ، وجہ کیا بنی؟

datetime 13  مارچ‬‮  2017

بیرون ملک سے پاکستان میں زر مبادلہ میں حیران کن حد تک کمی ، وجہ کیا بنی؟

کراچی(آن لائن)رواں مالی سال کے آٹھ ماہ کے دوران امریکا،سعودیہ اورخلیجی ممالک سے سمندر پار پاکستانیوں کی جانب سے ارسال کی جانے والی رقوم میں 2.5 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ ان ممالک سے مستقبل قریب میں بھی ترسیلات زر میں مزید کمی آنے کی توقع ہے۔تفصیلات کے مطابق سعودی عرب سے… Continue 23reading بیرون ملک سے پاکستان میں زر مبادلہ میں حیران کن حد تک کمی ، وجہ کیا بنی؟

صرف چند سیکنڈز میں کسی بھی موبائل فون کا لاک کھولنے کا انتہائی آسان طریقہ سامنے آ گیا

datetime 13  مارچ‬‮  2017

صرف چند سیکنڈز میں کسی بھی موبائل فون کا لاک کھولنے کا انتہائی آسان طریقہ سامنے آ گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) موبائل فون صارفین کیلئے ہیکرز اور سائبر کرمنلز کی جانب سے پن کوڈ چوری کرنے کے نئے طریقے کا انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق دی مرر نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ ہیکرز کسی بھی موبائل فون کے پن کوڈ کو صرف چند سیکنڈز میں تھرمل کیمرے کی مدد سے چوری کر… Continue 23reading صرف چند سیکنڈز میں کسی بھی موبائل فون کا لاک کھولنے کا انتہائی آسان طریقہ سامنے آ گیا