جمعرات‬‮ ، 29 مئی‬‮‬‮ 2025 

سی پیک کے بعدچین کے پاکستان میں نئے منصوبوں کی منظوری۔۔کونسے نئے شاندار کام شروع کئے جائیں گے؟

datetime 13  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیجنگ (آئی این پی) چینی ایشین انفراسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک (اے آئی آئی بی ) نے اپنے قیام کے پہلے سال کے دوران پاکستان سمیت سات ممالک میں بنیادی ڈھانچے کے 9منصوبوں کی منظوری دی جن پر 1.73ارب امریکی ڈالر کا قرضہ منظور کیا گیا ، 2017ء میں بینک تین بڑے منصوبوں پر توجہ مرکوز رکھے گا ، ان میں پائیدار بنیادی ڈھانچے کی تشکیل ،ممالک کے درمیان رابطوں اور نجی سرمائے کی گردش

شامل ہے ۔یہ بات اے آئی آئی بی کے عملدرآمد اور رابطہ یونٹ کے ڈائریکٹر جنرل حامد شریف نے اپنے ایک بیان میں کہی ہے ۔ دریں اثنا انہوں نے کہا کہ ایشین انفراسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک (اے آئی آئی بی ) نے1000ایسے اداروں پر عملدرآمد روک دیا ہے جن پر صف اول کے دیگر ترقیاتی بینکوں نے کسی منصوبے میں حصہ لینے پر پابندی عائد کر رکھی تھی ، یہ بینک کی بد عنوانی کیخلاف کوششوں کا حصہ ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نوے فیصد


’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…