جمعہ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2026 

میں نے عمران خان کو کیا دیاتھا؟اورانہوں نے اس کے ساتھ کیا ، کیا؟بھارتی اداکار عامرخان کا حیرت انگیزانکشاف

datetime 13  مارچ‬‮  2017

میں نے عمران خان کو کیا دیاتھا؟اورانہوں نے اس کے ساتھ کیا ، کیا؟بھارتی اداکار عامرخان کا حیرت انگیزانکشاف

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)بالی ووڈکے سلطان عامرخان نے جہاں اپنے منفرداندازاورجاندار  اداکاری کے ذریعےشہرت کی بلندیوں کوچھویاہے اسی طر ح وہ فلاحی کاموں میں پیش پیش رہے ہیں ۔بالی ووڈکی ایک مشہورفلم ’’لگان ‘‘نے ریکاڈبزنس کیاتھااوراس فلم میں استعمال ہونے والے ایک بیٹ کو انہوں نے شوکت خانم کو نیلامی کیلئے تحفے میں دیاتھا۔یہ بیٹ عامرخان نے اس وقت کے پاکستان کےکرکٹراورتحریک انصاف… Continue 23reading میں نے عمران خان کو کیا دیاتھا؟اورانہوں نے اس کے ساتھ کیا ، کیا؟بھارتی اداکار عامرخان کا حیرت انگیزانکشاف

نصیحت

datetime 13  مارچ‬‮  2017

نصیحت

ایک دفعہ ایک آدمی ظہر کی نماز کے لئے مسجد کی طرف جا رہا تھا رکعات چھوٹنے کے خوف سے جلدی جلدی چل رہا تھا راستے میں اسکا گزر کھجور کے درخت کے پاس سے ہوا، دیکھا کہ آدمی ڈیوٹی کے لباس میں ملبوس کھجور توڑنے میں مشغول ہے، اسے دیکھ کر متعجب ہوا اور… Continue 23reading نصیحت

عاشق

datetime 13  مارچ‬‮  2017

عاشق

یمن ﮐﮯ ﺍﯾﮏ ﺷﮩﺮ ﻣﯿﮟ ﺑﻮﺳﯿﺪﮦ ﻟﺒﺎﺱ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﺋﯽ ﻣﺴﺘﺎﻧﮧ ﻭﺍﺭ ﺟﺎ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ۔ ﺷﮩﺮ ﮐﮯ ﺁﻭﺍﺭﮦ ﺑﭽﮯ ﺍﺱ ﮐﮯ ﭘﯿﭽﮭﮯ ﺗﺎﻟﯿﺎﮞ ﺑﺠﺎﺗﮯ ﺍﻭﺭ ﺁﻭﺍﺯیں ﮐﺴﺘﮯ ﭼﻠﮯ ﺁ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ، ﺑﭽﻮﮞ ﻧﮯ ﮐﻨﮑﺮ ﺑﮭﯽ ﻣﺎﺭﻧﺎ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﺮ ﺩﯾﺌﮯ۔ﻟﯿﮑﻦ ﺣﯿﺮﺕ ﮨﮯ ﮐﮧﯾﮧ ﻓﻘﯿﺮ ﮐﻨﮑﺮﯾﺎﮞ ﻣﺎﺭﻧﮯ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﮐﻮ ﻧﮧ ﺭﻭﮐﺘﺎ ﮨﮯ، ﻧﮧ ﭨﻮﮐﺘﺎ ﮨﮯ۔ ﻣﺴﮑﺮﺍﺗﮯ ﺍﻭﺭ ﺯﯾﺮِﻟﺐ… Continue 23reading عاشق

سوشل میڈیا پر مخالف پروپیگنڈہ کرنیوالوں کیخلاف ن لیگ کی کارروائی ،اعلان کردیاگیا

datetime 13  مارچ‬‮  2017

سوشل میڈیا پر مخالف پروپیگنڈہ کرنیوالوں کیخلاف ن لیگ کی کارروائی ،اعلان کردیاگیا

اسلام آباد(آئی این پی ) مریم نوازنے پہلاہیلتھ کیئرپروگرام،یوتھ لون پروگرام لانچ کیا۔مریم نوازکی حیثیت کافیصلہ پاکستانی عوام نے کرناہے۔خواتین کیخلاف کسی بھی صورت گفتگوقبول نہیں کی جاسکتی۔ وزیرمملکت برائے اطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم نوازشریف نے استثنیٰ حاصل ہونے کے باوجوداحتساب کیلئے پیش کیا،پاناماکے اوپرسیاست چمکائی گئی،وزیراعظم اورمریم نوازکامیڈیاٹرائل کیاگیالیکن… Continue 23reading سوشل میڈیا پر مخالف پروپیگنڈہ کرنیوالوں کیخلاف ن لیگ کی کارروائی ،اعلان کردیاگیا

واٹس ایپ میسج کے ذریعے طلاق،نیا تنازعہ کھڑا ہوگیا

datetime 13  مارچ‬‮  2017

واٹس ایپ میسج کے ذریعے طلاق،نیا تنازعہ کھڑا ہوگیا

نئی دہلی(نیوزڈیسک) بھارت میں دومسلمان بھائیوں نے اپنی بیویوں کو جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے طلاق کا پیغام بھیجوا دیا ایک نجی ٹی وی کے مطابق بھارت کے شہر حیدر آباد دکن کی رہائشی دو بہنوں کی شادی اُسی علاقے میں رہائش پذیر دوبھائیوں سے ہوئی تھی ان دونوں بھائیوں کوکچھ عرصہ بعد امریکا میں… Continue 23reading واٹس ایپ میسج کے ذریعے طلاق،نیا تنازعہ کھڑا ہوگیا

ﭘﮩﻠﯽ ﺑﯿﭩﯽ ﮐﯽ ﺷﺎﺩﯼ

datetime 13  مارچ‬‮  2017

ﭘﮩﻠﯽ ﺑﯿﭩﯽ ﮐﯽ ﺷﺎﺩﯼ

1987 ﻣﯿﮟ ﭘﮩﻠﯽ ﺑﯿﭩﯽ ﮐﯽ ﺷﺎﺩﯼ ﭘﺮ ﻣﯿﮟ ﺍﺗﻨﺎ ﮨﯽ ﺑﺪﺣﻮﺍﺱ ﺗﮭﺎﺟﺘﻨﺎ ﮨﺮ ﺑﺎﭖ ﮐﻮ ﮨﻮﻧﺎ ﭼﺎﮨﺌﮯ، ﺑﺎﺭﺍﺕ ﮐﮯ ﺳﺎﺕ ﺳﻮ ﻣﮩﻤﺎﻧﻮﮞ ﮐﮯ ﮐﮭﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﺍﻧﺘﻈﺎﻡ ﮐﺮﻧﺎ ﺗﮭﺎ۔ ﺟﻮﻥ ﺍﯾﻠﯿﺎ ﻧﮯ ﻣﺸﻮﺭﮦ ﺩﯾﺎ ﺟﺎﻧﯽ ﺭﯾﺌﺲ ﺑﮭﺎﺋﯽ ﺳﮯ ﭘﻮچھ، ﺍﻥ ﮐﮯ ﻗﺒﻀﮯ ﻣﯿﮟ ﺟﻨﺎﺕ ﮨﯿﮟ۔ ﺭﯾﺌﺲ ﺍﻣﺮﻭﮨﻮﯼ ﻓﮑﺮ ﺳﺨﻦ ﻣﯿﮟ ﻣﺤﻮ ﺗﮭﮯ، ﺳﺮ ﺍﭨﮭﺎ ﮐﮯ ﺑﻮﻟﮯ… Continue 23reading ﭘﮩﻠﯽ ﺑﯿﭩﯽ ﮐﯽ ﺷﺎﺩﯼ

اگر کراچی کا کچرہ گر گیا یا اس میں آگ لگ گئی توکتنے ہزارلوگوں کونگل جائے گی ؟ ایتھوپیا کے دارالحکومت میں کچر ے سے ہزاروں افراد کی ہلاکتوں کے بعد جاوید چوہدری کادلخراش تجزیہ

datetime 13  مارچ‬‮  2017

اگر کراچی کا کچرہ گر گیا یا اس میں آگ لگ گئی توکتنے ہزارلوگوں کونگل جائے گی ؟ ایتھوپیا کے دارالحکومت میں کچر ے سے ہزاروں افراد کی ہلاکتوں کے بعد جاوید چوہدری کادلخراش تجزیہ

اسلام آباد(جاویدچوہدری )عدیس ابابا ایتھوپیا کا دارالحکومت ہے‘ آبادی چالیس لاکھ ہے‘ یہ چالیس لاکھ لوگ روزانہ ایک ہزار ٹن‘ ماہانہ 25 ہزار ٹن اور سالانہ تین لاکھ ساٹھ ہزار ٹن کچرہ پیدا کرتے ہیں‘ حکومت نے شہر سے باہر 74 ایکڑ پر مشتمل ایک ڈمپنگ سائیٹ بنا رکھی ہے‘ دو دن قبل اس ڈمپنگ… Continue 23reading اگر کراچی کا کچرہ گر گیا یا اس میں آگ لگ گئی توکتنے ہزارلوگوں کونگل جائے گی ؟ ایتھوپیا کے دارالحکومت میں کچر ے سے ہزاروں افراد کی ہلاکتوں کے بعد جاوید چوہدری کادلخراش تجزیہ

شوہر کی غیرت

datetime 13  مارچ‬‮  2017

شوہر کی غیرت

ایک عورت مکمل پردے کے عالم میں قاضی کے سامنے کھڑی تھی۔ اس نے اپنے شوہر کے خلاف مقدمہ دائر کر رکھا تھا۔ مقدمے کی نوعیت بڑی عجیب تھی کہ میرے شوہر کے ذمہ مہر کی 500 دینار رقم واجب الاداء ہے وہ ادا نہیں کر رہا ۔لہٰذا مجھے مہر کی رقم دلائی جائے۔ قاضی… Continue 23reading شوہر کی غیرت

ابھی تک شادی کیوں نہیں کی؟

datetime 13  مارچ‬‮  2017

ابھی تک شادی کیوں نہیں کی؟

لڑکیوں کے سکول میں آنے والی نئی ٹیچر خوبصورت اور با اخلاق ہونے کے ساتھ ساتھ علمی طور پر بھی مضبوط تھی لیکن اْس نے ابھی تک شادی نہیں کی تھی۔سب لڑکیاں اس کے اردگرد جمع ہو گئیں اور مذاق کرنے لگیں کہ میڈم آپ نے ابھی تک شادی کیوں نہیں کی ؟میڈم نے داستان… Continue 23reading ابھی تک شادی کیوں نہیں کی؟