جمعہ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2026 

ذہین لوگوں کے حوالے سے ماہرین کا چونکا دینے والا انکشاف جس نے سب کو سوچنے پر مجبور کردیا

datetime 14  مارچ‬‮  2017

ذہین لوگوں کے حوالے سے ماہرین کا چونکا دینے والا انکشاف جس نے سب کو سوچنے پر مجبور کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ذہین ہونا ہر کسی کی خواہش ہوتی ہے ۔ذہین انسان کو ہر کوئیپسند اوراس کی عزت کرتا ہے لیکن ماہرین کا ذہین افراد کی نشانی بتاتے ہوئے کہنا ہے کہ جو لوگ تنہاء پسند ہو اور عام طور پر اکیلے سفر کرنا پسند کرتے ہو وہ ذہین ہوتے ہیں۔ماہرین کے مطابق کم… Continue 23reading ذہین لوگوں کے حوالے سے ماہرین کا چونکا دینے والا انکشاف جس نے سب کو سوچنے پر مجبور کردیا

نیک پڑوسی

datetime 14  مارچ‬‮  2017

نیک پڑوسی

ﮈﻭﺭ ﺑﯿﻞ ﮐﯽ ﺁﻭﺍﺯ ﭘﮧ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺩﺭﻭﺍﺯﮦ ﮐﮭﻮﻻ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﮐﮭﮍﮮ ﻧﻮ ، ﺩﺱ ﺳﺎﻝ ﮐﮯ ﺑﭽﮯ ﮐﮯ ﮨﺎتھ ﻣﯿﮟ ﮈﮬﮑﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﭨﺮﮮ ﺗﮭﯽ۔ ﻣﺠﮭﮯ ﺩﯾﮑﮭﺘﮯ ﮨﯽ ﻣﻌﺼﻮﻣﯿﺖ ﺳﮯ ﻣﺴﮑﺮﺍﯾﺎ، ﯾﮧ ﺍﻣﯽ ﻧﮯ ﺑﮭﺠﻮﺍﯾﺎ ﮨﮯ ﻭﮦ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﮔﮭﺮ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺍﺷﺎﺭﮦ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺑﻮﻻ … ﺟﻮﺍﺏ ﻣﯿﮟ، ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺑﮭﯽ ﻣﺴﮑﺮﺍﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺷﮑﺮﯾﮧ ﮐﮯ… Continue 23reading نیک پڑوسی

شوکت بسرا کے اپنے پستول سے کارکن مارا گیا ، اہم وزیر کے حیرت انگیزانکشافات

datetime 14  مارچ‬‮  2017

شوکت بسرا کے اپنے پستول سے کارکن مارا گیا ، اہم وزیر کے حیرت انگیزانکشافات

اسلام آباد(آئی این پی)قومی اسمبلی میں اپوزیشن جماعتیں پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف وزیر مملکت عابد شیر علی کے ریمارکس پر ایوان سے واک آؤٹ کر گئیں ‘ واک آؤٹ کی وجہ سے کورم ٹوٹ گیا ‘ سپیکر نے اجلاس کورم پور اہونے تک ملتوی کر دیا ‘ قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے… Continue 23reading شوکت بسرا کے اپنے پستول سے کارکن مارا گیا ، اہم وزیر کے حیرت انگیزانکشافات

پاک افغان بارڈر،وہ کام ہوگیا جس کا کسی نے سوچا تک نہیں تھا

datetime 14  مارچ‬‮  2017

پاک افغان بارڈر،وہ کام ہوگیا جس کا کسی نے سوچا تک نہیں تھا

خیبرایجنسی(آئی این پی )پاک افغان بارڈر،وہ کام ہوگیا جس کا کسی نے سوچا تک نہیں تھا،خیبر ایجنسی طورخم بارڈر سیکورٹی خدشات کے پیش نظر 26ویں روز بھی بند ر،جلد بارڈرکھل جانے کی توقع کرنے والے ششدر،واپسی کا سفر شروع،جبکہ طورخم بارڈر کی بندش کی وجہ سے کھڑے افغانستان کو سیمنٹ لے جانے والے 128گاڑیوں کسٹم… Continue 23reading پاک افغان بارڈر،وہ کام ہوگیا جس کا کسی نے سوچا تک نہیں تھا

خیبرپختونخوا حکومت نے ریکارڈ توڑ دیئے،18 فروری سے قبل کیا ہونیوالا ہے؟دھماکہ خیز اعلان

datetime 14  مارچ‬‮  2017

خیبرپختونخوا حکومت نے ریکارڈ توڑ دیئے،18 فروری سے قبل کیا ہونیوالا ہے؟دھماکہ خیز اعلان

پشاور(آئی این پی )وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ 18 فروری سے قبل چار ہزار میگاواٹ بجلی سسٹم میں لے آئیں گے۔ منڈا ڈیم کی منظوری ہوچکی ہے جو 90 فیصد تک وادی پشاورکو سیلاب سے محفوظ بنا دے گا۔ انہوں نے بھاشا۔ داسو ڈیمز کیلئے زمین کا حصول اور پیہور پراجیکٹ… Continue 23reading خیبرپختونخوا حکومت نے ریکارڈ توڑ دیئے،18 فروری سے قبل کیا ہونیوالا ہے؟دھماکہ خیز اعلان

پٹرول پاکستان میں تو72 روپے فی لٹر ہے، بھارت اوربنگلہ دیش میں کتنے روپے لیٹر ہے؟حیرت انگیزانکشاف

datetime 14  مارچ‬‮  2017

پٹرول پاکستان میں تو72 روپے فی لٹر ہے، بھارت اوربنگلہ دیش میں کتنے روپے لیٹر ہے؟حیرت انگیزانکشاف

اسلام آباد(آئی این پی)حکومت کی طرف سے سینٹ کو بتایا گیا ہے کہ اسلامی بنکاری کا حجم 11.7 فیصد تک پہنچ گیا ہے،کیسکو کی مالی حالت انتہائی خراب ہے‘ کمپنی نجکاری کی فہرست میں شامل ہے‘ بھرتی کا عمل جلد مکمل کیا جائے گا، پاکستان میں تیل کی قیمت خط میں سب سے کم ہے‘… Continue 23reading پٹرول پاکستان میں تو72 روپے فی لٹر ہے، بھارت اوربنگلہ دیش میں کتنے روپے لیٹر ہے؟حیرت انگیزانکشاف

خورشید شاہ نے اپنی ہی پارٹی کی اہم شخصیت کو غدار قراردیدیا

datetime 13  مارچ‬‮  2017

خورشید شاہ نے اپنی ہی پارٹی کی اہم شخصیت کو غدار قراردیدیا

اسلام آباد(آئی این پی)قومی اسمبلی میں امریکہ میں پاکستان کے سابق سفیر حسین حقانی کے پاکستان مخالف بیان کی بازگشت ‘ قائدحزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا کہ حسین حقانی کا بیان ملک سے غداری کے مترادف ہے ‘ ہر شخص پاکستان پر دہشت گردی کے الزامات لگانے والوں کو تقویت فراہم کرنا چاہتا… Continue 23reading خورشید شاہ نے اپنی ہی پارٹی کی اہم شخصیت کو غدار قراردیدیا

حسین حقانی کے الزامات،ایبٹ آباد کمیشن کی رپورٹ ،حکومت نئی مشکل میں پھنس گئی

datetime 13  مارچ‬‮  2017

حسین حقانی کے الزامات،ایبٹ آباد کمیشن کی رپورٹ ،حکومت نئی مشکل میں پھنس گئی

اسلام آباد(آئی این پی )قومی اسمبلی میں ایبٹ آباد کمیشن کی رپورٹ منظر عام پر لانے کا مطالبہ کردیا گیا ہے ، اپوزیشن کی طرف سے واضح کیا گیا ہے کہ اگر یہ رپورٹ منظر عام پر آجاتی تو امریکہ میں پاکستان کے سابق سفیر کو پاکستان کے خلاف متنازعہ بیان دینے کا موقع نہ… Continue 23reading حسین حقانی کے الزامات،ایبٹ آباد کمیشن کی رپورٹ ،حکومت نئی مشکل میں پھنس گئی

کالاباغ ڈیم کے بعد ایک اور نئے بڑے ڈیم کو تباہی کا سبب قراردیدیاگیا،اہم رکن اسمبلی کے سنگین الزامات

datetime 13  مارچ‬‮  2017

کالاباغ ڈیم کے بعد ایک اور نئے بڑے ڈیم کو تباہی کا سبب قراردیدیاگیا،اہم رکن اسمبلی کے سنگین الزامات

اسلام آباد (آئی این پی )پارلیمانی سیکرٹری تعلیم و رکن قومی اسمبلی نذیر خان نے کہا ہے کہ کرم تنگی ڈیم شمالی وزیرستان کے لئے تباہی کا سبب بنے گا ، وزیر اعظم نواز شریف 3 دفعہ میرے خواب میں آئے جس پر (ن) لیگ میں شمولیت اختیار کی تاہم فاٹا سیکرٹریٹ اور پولیٹیکل انتظامیہ… Continue 23reading کالاباغ ڈیم کے بعد ایک اور نئے بڑے ڈیم کو تباہی کا سبب قراردیدیاگیا،اہم رکن اسمبلی کے سنگین الزامات