’’ پاک فوج اور رینجرز کے جوانوں نے اپنی اپنی ڈیوٹیاں سنبھال لیں‘‘
کراچی /لاہور (آئی این پی )ملک بھر میں 19 سال بعد بدھ سے خانہ و مردم شماری کا آغاز ہوگا جس کے لیے مکمل تیاریاں کرلی گئی ہیں۔ ملک کے مختلف شہروں میں شمار کنندگان کو متعلقہ سامان فراہم کر دیا گیا جب کہ فوج کے اہلکار بھی ڈیوٹیوں پر پہنچ گئے ہیں۔ مردم شماری… Continue 23reading ’’ پاک فوج اور رینجرز کے جوانوں نے اپنی اپنی ڈیوٹیاں سنبھال لیں‘‘











































