جمعرات‬‮ ، 30 جولائی‬‮ 2026 

میں روزانہ اذان کا انتظار کرتی ہوں،پریانکا چوپڑا کا ایسا بیان کہ ہندو سر پکڑ کر بیٹھ گئے۔

datetime 14  مارچ‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کا ایک کانفرنس کے دوران دیا جانے والا بیان آج کل سو شل میڈیا کی زینت بنا ہوا ہے۔جس میں ان کا کہنا ہے کہ وہ ایک چیز کا انتہائی شدت سے انتظار کرتی ہیں اور وہ اذان کی آواز ہے جس کو سننے کےلئے وہ نہ صرف انتظار کرتی رہتی ہیںبلکہ اپنے گھر کے ٹیرس پر اذان کی خوبصورت آواز سننے کےلئے وقت سے

پہلے بیٹھ جاتی ہیں انکا مزید کہنا ہے کہ اذان کی آواز دل کو سکون اور تقویت پہنچاتی ہے جس سے دن کا آغاز بہت خوشگوار ہوتا ہے اور پورا دن بہترین گزرتا ہے۔ان کا یہ بیان ہندو پنڈتوں اور ان کے فینز کی نیندیں اڑا بیٹھا ہے ۔واضح رہے کہ کسی بھی بھارتی اداکار یا اداکارہ کی جانب سے ماضی میں ایسا کوئی بیان نہیں دیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…