اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

بھارتی اداکارہ جیکولن فرنینڈس نے روزے رکھنے کا اعلان کر دیا

datetime 13  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)بالی وڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈس کا عیسائیوں کے ایسٹر سے قبل رکھے جانے والے 40 ” روزے “ رکھنے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق سری لنکن ماڈل و بالی وڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈس نے حال ہی میں اپنی دو فلموں کی شوٹنگ مکمل کروائی ہے۔فلم ”ری لوڈ“ میں وہ اداکار سدھارتھ ملہوترا کے مقابل مرکزی کردار ادا کر رہی ہیں جبکہ فلم ”ڈرائیو“ میں سوشانت سنگھ راجپوت ان کے ہیرو ہیں۔ انتہائی مصروف شیڈول کے بعد

اداکارہ نے ایسٹر تک خود کو فلموں سے دور رکھنے اور 40 روزے رکھنے کا اعلان کیا ہے۔اپنے ایک بیان میں کہا کہ مجھے مذہب سے بہت لگاؤ ہے اور میری کوشش ہوتی ہے کہ میں ایسٹر سے قبل ہونے والی تمام عبادات کو پوری تندہی کے ساتھ انجام دوں۔ پورے لینٹن پیریڈ کے دوران خود کو تمام برائیوں سے دور رکھوں، اپنا احتساب کروں اور خصوصی دعائیں مانگوں۔یہ اپنے احتساب کرنے کا بہترین وقت ہوتا ہے۔ مجھے مذہبی اقدار کو فالو کر کے ذہنی سکون ملتا ہے۔

موضوعات:



کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…