ہفتہ‬‮ ، 13 جون‬‮ 2026 

آصف زرداری کا لاہورمیں اہم لیگی رہنمائوں کے اعزازمیں عشائیہ

datetime 24  مارچ‬‮  2017

آصف زرداری کا لاہورمیں اہم لیگی رہنمائوں کے اعزازمیں عشائیہ

لاہور(آئی این پی) پیپلزپارٹی پار لیمنٹر ین کے چیرمین آصف علی زرداری کا (ق) لیگ کے صدر اورسابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین اور چوہدری پرویز الٰہی کے اعزاز میں عشائیہ جبکہ (ق) لیگ کے چوہدری مونس الٰہی بھی شر یک ہوئے ۔ تفصیلات کے مطابق بلاول ہاؤس لاہور میں ہونیوالے عشائیہ میں دونوں جماعتوں کے… Continue 23reading آصف زرداری کا لاہورمیں اہم لیگی رہنمائوں کے اعزازمیں عشائیہ

پی ایس ایل میں اسپاٹ فکسنگ کی رپورٹ کیسے کرکٹ بورڈتک کیسے پہنچی ،سرفرازاحمد کاکردار جان کرآپ داددینگے

datetime 23  مارچ‬‮  2017

پی ایس ایل میں اسپاٹ فکسنگ کی رپورٹ کیسے کرکٹ بورڈتک کیسے پہنچی ،سرفرازاحمد کاکردار جان کرآپ داددینگے

لاہور(این این آئی)اسپاٹ فکسنگ میں ملوث کھلاڑیوں کو کرکٹرز ہی پکڑوانے لگے ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پورٹ قاسم کی جانب سے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے والے آل راؤنڈر کامران یونس کو بھی معطلی کا سامنا کرنا پڑیگا اس کیس میں ان کا کردار بھی مرکزی اور تعلق بھی سٹے بازوں کے بین الاقوامی گروہ سے بتایا… Continue 23reading پی ایس ایل میں اسپاٹ فکسنگ کی رپورٹ کیسے کرکٹ بورڈتک کیسے پہنچی ،سرفرازاحمد کاکردار جان کرآپ داددینگے

اگریہ کام کیاتوپھریورپی شہری دنیابھرمیں غیرمحفوظ ہوجائیں گے ،ترک صدرنے یورپی یونین کودھمکی دیدی

datetime 23  مارچ‬‮  2017

اگریہ کام کیاتوپھریورپی شہری دنیابھرمیں غیرمحفوظ ہوجائیں گے ،ترک صدرنے یورپی یونین کودھمکی دیدی

انقرہ(این این آئی)ترک صدر ایردوآن نے تنبیہ کی ہے کہ ’یورپی شہریوں کے غیر محفوط ہو جانے کا خطرہ‘ ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اپنے ایک خطاب میں ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے یورپی یونین کے رہنماؤں کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ اگر یونین نے اسی طرح جھگڑے فساد کو ہوا دی، تو… Continue 23reading اگریہ کام کیاتوپھریورپی شہری دنیابھرمیں غیرمحفوظ ہوجائیں گے ،ترک صدرنے یورپی یونین کودھمکی دیدی

وزیراعظم نے منی لانڈرنگ کرنیوالے شخص کو اہم مالیاتی ادارے کاسربراہ بنادیا،سیاسی جماعت کےرہنماکا ٹوئیٹرپرپیغام جاری

datetime 23  مارچ‬‮  2017

وزیراعظم نے منی لانڈرنگ کرنیوالے شخص کو اہم مالیاتی ادارے کاسربراہ بنادیا،سیاسی جماعت کےرہنماکا ٹوئیٹرپرپیغام جاری

اسلام آباد ( آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ نواز شریف کی جانب سے اقربا پروری‘ اداروں کی تباہی عروج پر ہے‘ الیکشن فکس کرنے والوں کو کرکٹ بورڈ کا سربراہ اور منی لانڈرنگ میں شریک شخص کو نیشنل بنک کا صدر مقرر کردیا گیا‘ منی لانڈرنگ پرنوازا… Continue 23reading وزیراعظم نے منی لانڈرنگ کرنیوالے شخص کو اہم مالیاتی ادارے کاسربراہ بنادیا،سیاسی جماعت کےرہنماکا ٹوئیٹرپرپیغام جاری

راحت فتح علی کی یوم پاکستان کی پریڈمیں شرکت کے بعد ایسی حرکت کہ۔۔ دیکھنے والے حیران رہ گئے

datetime 23  مارچ‬‮  2017

راحت فتح علی کی یوم پاکستان کی پریڈمیں شرکت کے بعد ایسی حرکت کہ۔۔ دیکھنے والے حیران رہ گئے

اسلام آباد(آئی این پی) معروف گلوکار راحت فتح علی خان کی گاڑی وفاقی دارالحکومت میں ٹریفک سگنل توڑ گئی ،فرض شناس اسلام آبادٹریفک پولیس قانون شکنی کو تکتی رہ گئی ،چوک میں سی سی ٹی ٹی وی کیمرے بھی لگے ہیں راحت فتح علی خان گاڑی میں موجودتھے ۔ عینی شاہدین کے مطابق جمعرات کو… Continue 23reading راحت فتح علی کی یوم پاکستان کی پریڈمیں شرکت کے بعد ایسی حرکت کہ۔۔ دیکھنے والے حیران رہ گئے

سعودی عرب میں پاکستانی شہری کاسرقلم کردیاگیا

datetime 23  مارچ‬‮  2017

سعودی عرب میں پاکستانی شہری کاسرقلم کردیاگیا

ریاض( آن لائن) سعودی عرب میں پاکستانی سمیت منشیات اسمگلنگ کرنے والے 2 مجرمان کا سر قلم کردیا گیا۔، سر قلم کیے جانے والوں میں سعودی شہری ناصر ہرشان اور پاکستانی شہری نمتَ اللہ خاستہ قْل شامل تھے۔دونوں کا منشیات کی اسمگلنگ کا جرم ثابت ہونے پر سر قلم کیا گیا۔ناصر ہرشان پر ہَشیش جبکہ… Continue 23reading سعودی عرب میں پاکستانی شہری کاسرقلم کردیاگیا

پی پی کے دورحکومت میں امریکیوں کےعلاوہ ایک اورملک کے شہریوں کو بھی ویزے جاری کئے گئے ،خواجہ آصف کے انکشافات نے نئی بحث چھیڑدی

datetime 23  مارچ‬‮  2017

پی پی کے دورحکومت میں امریکیوں کےعلاوہ ایک اورملک کے شہریوں کو بھی ویزے جاری کئے گئے ،خواجہ آصف کے انکشافات نے نئی بحث چھیڑدی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیردفاع خواجہ آصف نے انکشاف کیاہے کہ پیپلزپارٹی کے دورحکومت میں امریکیوں کے ساتھ ساتھ بھارتیوں کوبھی ویزےجاری کئے گئے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق خواجہ آصف نے کہاہے کہ پیپلزپارٹی کے دورحکومت میں بھارتی شہریوں کوزرداری ہائوس دبئی سے ویزے جاری کئے گئے ۔انہوں نے کہاکہ آج آصف علی زرداری کے لہجے میں کڑواہٹ تھی ۔انہوں نے… Continue 23reading پی پی کے دورحکومت میں امریکیوں کےعلاوہ ایک اورملک کے شہریوں کو بھی ویزے جاری کئے گئے ،خواجہ آصف کے انکشافات نے نئی بحث چھیڑدی

توہین انگیزمواد کی تشہیر،پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنمانے سوشل میڈیاکی بندش کی مخالفت کردی

datetime 23  مارچ‬‮  2017

توہین انگیزمواد کی تشہیر،پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنمانے سوشل میڈیاکی بندش کی مخالفت کردی

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سینیٹر اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ ایک کتاب ہتک آمیز ہو تو لائبریریاں بند نہیں کی جا سکتیں توہین آمیز مواد کو ہٹانا ہو گا ۔سوشل میڈیاکوبندکرنامسئلے کاحل نہیں ہے ۔ سیاسی جماعتوں کو نظریہ ضرورت کی ضرورت پڑتی ہے۔ عدالت کو قانون کے مطابق فیصلہ… Continue 23reading توہین انگیزمواد کی تشہیر،پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنمانے سوشل میڈیاکی بندش کی مخالفت کردی

پاکستان کے اہم شہرمیں زلزلے کے جھٹکے

datetime 23  مارچ‬‮  2017

پاکستان کے اہم شہرمیں زلزلے کے جھٹکے

چترال (مانیٹرنگ ڈیسک)صوبہ خیبرپختونخواکے ضلع چترال میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق چترال اوراس کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں ۔ زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوتے ہی لوگ کلمہ طیبہ کاوردکرتے ہوئے گھروں سے باہرنکل آئے جبکہ ریکٹرسکیل پرزلزلے کی شدت 3.4ریکارڈکی گئی ہےتاہم کوئی جانی ومالی نقصان نہیں ہواہے… Continue 23reading پاکستان کے اہم شہرمیں زلزلے کے جھٹکے