ہفتہ‬‮ ، 13 جون‬‮ 2026 

ؕسابق ایس ایس جی کمانڈو بھی کپتان کے دیوانے نکلے عمران خان نے ایسا کیا کیا کہ پرویز مشرف بھی انہیں خراج تحسین پیش کرنے پر مجبور ہو گئے؟

datetime 23  مارچ‬‮  2017

ؕسابق ایس ایس جی کمانڈو بھی کپتان کے دیوانے نکلے عمران خان نے ایسا کیا کیا کہ پرویز مشرف بھی انہیں خراج تحسین پیش کرنے پر مجبور ہو گئے؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق صدر جنرل پرویز مشرف کا عمران خان کو خراج تحسین، پانامہ کیس میں ذاتی دلچسپی لینے پر سابق صدر نے تمام کریڈٹ کپتان کی جھولی میں ڈال دیا۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کا کہنا تھا کہ پانامہ کیس کے حوالے سے… Continue 23reading ؕسابق ایس ایس جی کمانڈو بھی کپتان کے دیوانے نکلے عمران خان نے ایسا کیا کیا کہ پرویز مشرف بھی انہیں خراج تحسین پیش کرنے پر مجبور ہو گئے؟

پتھر پہ لکھا

datetime 23  مارچ‬‮  2017

پتھر پہ لکھا

ایک دفعہ دو بہت گہرے دوست صحرا میں سفر کر رہے تھے، راستے میں باتیں کرتے کرتے دونوں میں بحث ہوگئی اور بات اتنی بڑھی کہ ایک دوست نے دوسرے دوست کے منہ پہ تھپڑ دے مارا۔تھپڑ کھانے والا دوست بہت دکھی ہوا مگر کچھ بولے بغیر اس نے ریت پر لکھا۔آج میرے سب سے… Continue 23reading پتھر پہ لکھا

’’سپاٹ فکسنگ سکینڈ ل میں پی سی بی کا ایف آئی اے کو لکھا گیا خط لیک ہو گیا ‘‘

datetime 23  مارچ‬‮  2017

’’سپاٹ فکسنگ سکینڈ ل میں پی سی بی کا ایف آئی اے کو لکھا گیا خط لیک ہو گیا ‘‘

لاہور(آئی این پی)پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کو لکھا گیا ’خفیہ‘ خط سوشل میڈیا پر لیک ہوگیا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے ایف آئی اے کو لکھا گیا ایک انتہائی ’کانفیڈنشل لیٹر‘ لیک ہو کر سوشل میڈیا پر گردش کررہا ہے، اس میں… Continue 23reading ’’سپاٹ فکسنگ سکینڈ ل میں پی سی بی کا ایف آئی اے کو لکھا گیا خط لیک ہو گیا ‘‘

6 ارب روپے مالیت کا وہ پاکستانی بنک جو صرف ایک ہزار روپے میں کس حکومتی شخصیت کو بیچ دیا گیا؟

datetime 23  مارچ‬‮  2017

6 ارب روپے مالیت کا وہ پاکستانی بنک جو صرف ایک ہزار روپے میں کس حکومتی شخصیت کو بیچ دیا گیا؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی رئوف کلاسرا نے انکشاف کیا ہے کہ نیب میں ایک کیس چل رہا ہے اور اس کیس میں سٹیٹ بنک کے گورنر اشرف وتھرا کا نام بھی شامل ہے۔ اشرف وتھرا نے بنک اسلامی کو صرف ایک ہزار روپے میں… Continue 23reading 6 ارب روپے مالیت کا وہ پاکستانی بنک جو صرف ایک ہزار روپے میں کس حکومتی شخصیت کو بیچ دیا گیا؟

نقلی ہار

datetime 23  مارچ‬‮  2017

نقلی ہار

ﺍﯾﮏ ﺳﻨﺎﺭ ﮐﮯ ﺍﻧﺘﻘﺎﻝ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺍﺱ ﮐﺎ ﺧﺎﻧﺪﺍﻥ ﻣﺼﯿﺒﺖ ﻣﯿﮟ ﭘﮍ ﮔﯿﺎ۔ ﮐﮭﺎﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﮭﯽ ﻻﻟﮯ ﭘﮍ ﮔﺌﮯ۔ ﺍﯾﮏ ﺩﻥ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺑﯿﻮﯼ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺑﯿﭩﮯ ﮐﻮ ﻧﯿﻠﻢ ﮐﺎ ﺍﯾﮏ ﮨﺎﺭﺩﮮ ﮐﺮ ﮐﮩﺎ ‘ﺑﯿﭩﺎ، ﺍﺳﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﭼﭽﺎ ﮐﯽ ﺩﮐﺎﻥ ﭘﺮ ﻟﮯ ﺟﺎﺅ۔ ﮐﮩﻨﺎ ﯾﮧ ﺑﯿﭻ ﮐﺮ کچھ ﭘﯿﺴﮯ ﺩﮮ ﺩﯾﮟ۔ﺑﯿﭩﺎ ﻭﮦ ﮨﺎﺭ ﻟﮯ ﮐﺮ… Continue 23reading نقلی ہار

’’ہم دشمن کو بھی ایسی سزا دیتے ہیں‘‘ یوم پاکستان کے موقع پر پاک فوج نے انڈین آرمی کو کیا تحفہ بھیج دیا؟بھارت سیخ پا

datetime 23  مارچ‬‮  2017

’’ہم دشمن کو بھی ایسی سزا دیتے ہیں‘‘ یوم پاکستان کے موقع پر پاک فوج نے انڈین آرمی کو کیا تحفہ بھیج دیا؟بھارت سیخ پا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) یوم پاکستان کے موقع پر پاک فوج کا روایتی حریف بھارت کی سیکیورٹی فورسز کو مٹھائی کا تحفہ ۔ تفصیلات کے مطابق یوم پاکستان کے موقع پر واہگہ بارڈر پر روایتی تقریب کا انعقاد کیاگیا جس کے دوران پنجاب رینجرز نے مشترکہ چیک پوسٹ پر بی ایس ایف کو مٹھائی کا تحفہ… Continue 23reading ’’ہم دشمن کو بھی ایسی سزا دیتے ہیں‘‘ یوم پاکستان کے موقع پر پاک فوج نے انڈین آرمی کو کیا تحفہ بھیج دیا؟بھارت سیخ پا

تین کشتیاں

datetime 23  مارچ‬‮  2017

تین کشتیاں

اﯾﮏ ﺩﻓﻌﮧ ﮐﺎ ﺫﮐﺮ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺣﻀﺮﺕ ﻣﻮﺳﯽٰ ﻋﻠﯿﮧ ﺍﻟﺴﻼﻡ ﮐﻮ اللہ ﺗﻌﺎﻟٰﯽ ﻧﮯ ﺣﮑﻢ ﺩﯾﺎ ﮐﮧ “ﺳﻤﻨﺪﺭ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺟﺎﺅ ﻭﮨﺎﮞ ﺗﯿﻦ ﮐﺸﺘﯿﺎﮞ ﮈﻭﺑﻨﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﮨﯿﮟ۔ ﺣﻀﺮﺕ ﻣﻮﺳﯽٰ ﻋﻠﯿﮧ ﺍﻟﺴﻼﻡ ﻓﻮﺭﯼ ﺣﮑﻢِ ﺍﻟﮩﯽ ﮐﯽ ﺗﻌﻤﯿﻞ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺳﻤﻨﺪﺭ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﭼﻞ ﺩﯾﺌﮯ۔ ﺳﺎﺣﻞ ﭘُﺮ ﺳﮑﻮﻥ ﺗﮭﺎ ﺑﮩﺖ ﺩﻭﺭ ﺳﮯ ﺍﯾﮏ ﮐﺸﺘﯽ ﺁﺗﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﺩﮐﮭﺎﺋﯽ… Continue 23reading تین کشتیاں

’’چینی صدر عالم اسلام کی آواز بن گئے‘‘چین کے دورے پر آئے اسرائیلی وزیراعظم سے ایسا مطالبہ جس نے پوری دنیا کو حیران کر دیا

datetime 23  مارچ‬‮  2017

’’چینی صدر عالم اسلام کی آواز بن گئے‘‘چین کے دورے پر آئے اسرائیلی وزیراعظم سے ایسا مطالبہ جس نے پوری دنیا کو حیران کر دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چینی صدر شی جن پنگ فلسطینی ریاست کے قیام کیلئے پر امید، دورے پر آئے اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو آزاد فلسطین کے ذکر پرگھبراہٹ طاری، بغلیں جھانکنے لگ گئے۔ تفصیلات کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو کے دورہ چین کے موقع پر چینی صدر شی جن پنگ نے ان سے… Continue 23reading ’’چینی صدر عالم اسلام کی آواز بن گئے‘‘چین کے دورے پر آئے اسرائیلی وزیراعظم سے ایسا مطالبہ جس نے پوری دنیا کو حیران کر دیا

ایک ہار اور اتنی ساری برکتیں

datetime 23  مارچ‬‮  2017

ایک ہار اور اتنی ساری برکتیں

ایک دن نماز عصر کے بعد رسول خدا ﷺ،اصحاب کے ساتھ تشریف فرما تھے کہ ایک بوڑھا، بوسیدہ کپڑا پہنے ہوئے کمزوری کی حالت میں وارد ہوااس کے آثار سے لگ رہا تھا کہ وہ بھوک کی حالت میں کافی طولانی راستہ طے کر کے آیا ہے۔اس نے عرض کیا:میں ایک پریشان حال انسان ہوں… Continue 23reading ایک ہار اور اتنی ساری برکتیں