’’تمہاری یہ جرات کہ تم مجھ پر کیس بنائو ‘‘ کس سینئر پاکستانی سیاستدان نے نیب کو دھمکی دیدی ؟
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چیئرمین نیب کی کیا مجال کہ وہ مجھ پر کیس بنائے، جس طرح سیف الرحمان میرے قدموں میں گرا تھا ایسا نہ ہو کہ ان میں سے بھی کسی کو گرنا پڑے، سابق آصف علی زرداری کا نجی ٹی وی کو انٹرویو میں اظہار خیال۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر آصف زرداری نے… Continue 23reading ’’تمہاری یہ جرات کہ تم مجھ پر کیس بنائو ‘‘ کس سینئر پاکستانی سیاستدان نے نیب کو دھمکی دیدی ؟











































