جمعہ‬‮ ، 03 اپریل‬‮ 2026 

اداکارہ میرا نے شادی کر لی شوہر کا تعلق کہاں سے ہے؟

datetime 23  مارچ‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں میزبان ساحر لودھی سے گفتگو کرتے ہوئے ادکارہ میرا کا کہنا تھا کہ میری شادی ہو چکی ہے، بس اب شادی کا باقاعدہ اعلان کرنا رہ گیا ہے۔ پاکستان میں جلد ایک فنکشن کا انعقاد کیا جائے گا جس میں رخصتی کی تقریب ہوگی۔ اداکارہ میرا

کا کہنا تھا کہ ان کے شوہر کا تعلق پاکستان سے ہی ہے لیکن وہ پاکستان سے باہر رہتے ہیں۔ میرا کا مزید کہنا تھا کہ ان کے شوہر کراچی سے تعلق رکھتے ہیں اور وہ بہت اچھی فیملی والے ہیں۔ جلد ہم شادی کا باقاعدہ اعلان کر دیں گے اور رخصتی کی ایک باقاعدہ تقریب پاکستان میں منعقد کی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن


ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…