پیر‬‮ ، 27 جنوری‬‮ 2025 

راحت فتح علی کی یوم پاکستان کی پریڈمیں شرکت کے بعد ایسی حرکت کہ۔۔ دیکھنے والے حیران رہ گئے

datetime 23  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آئی این پی) معروف گلوکار راحت فتح علی خان کی گاڑی وفاقی دارالحکومت میں ٹریفک سگنل توڑ گئی ،فرض شناس اسلام آبادٹریفک پولیس قانون شکنی کو تکتی رہ گئی ،چوک میں سی سی ٹی ٹی وی کیمرے بھی لگے ہیں راحت فتح علی خان گاڑی میں موجودتھے ۔ عینی شاہدین کے مطابق جمعرات کو راحت فتح علی خان کی پراڈوگاڑی ایل ای462 دن پونے بارہ بجے کے قریب اسلام آبادکلب کی طرف سے آتے ہوئے کنونشن

سنٹر سے آگے فائیوسٹار ہوٹل کے قریب چوک میں پہنچی سامنے سے آنے والی ٹریفک کے لئے اس وقت اشارہ سرخ تھا اور اس طرف ساری ٹریفک رکی ہوئی تھی تاہم گلوکار راحت فتح علی خان کی گاڑی چندلمحوں کے لئے رکنے کے بعداشارہ توڑتے اور زناٹے بھرتی نکل گئی۔ اسلام آبادٹریفک پولیس کے مستعد اہلکار چوک میں کھڑے تھے اور اس قانون شکنی کو تکتے رہ گئے ۔

موضوعات:



کالم



دوسرے درویش کا قصہ


دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…