اتوار‬‮ ، 26 جنوری‬‮ 2025 

وفاقی دارالحکومت کی فضاء صحت کیلئے خطرناک قرار،حالیہ تحقیقی رپورٹ میں انکشاف

datetime 1  مارچ‬‮  2021

وفاقی دارالحکومت کی فضاء صحت کیلئے خطرناک قرار،حالیہ تحقیقی رپورٹ میں انکشاف

اسلام آباد(این این آئی ) وفاقی دارالحکومت کی فضا ء صحت کے لیے انتہائی خطرناک ہوگئی،پاک ای پی اے کی ماہانہ رپورٹ نے تصدیق کردی،حالیہ تحقیقی رپورٹ میں فضائی آلودگی سے مردوخواتین میںبانجھ پن کاخطرہ 20 فیصد بڑھنے کاانکشاف ہواہے۔فضاء میںزہریلے ذرات کی مقدارخطرناک حد تک بڑھ گئی جو کسی صورت 35ug/m3سے زیادہ نہیں ہونی… Continue 23reading وفاقی دارالحکومت کی فضاء صحت کیلئے خطرناک قرار،حالیہ تحقیقی رپورٹ میں انکشاف

کرونا کے خطرات ،اسلام آباد کچہری کی تمام عدالتیں کب تک بدستور بند رکھنے کا فیصلہ کر لیا گیا 

datetime 4  جون‬‮  2020

کرونا کے خطرات ،اسلام آباد کچہری کی تمام عدالتیں کب تک بدستور بند رکھنے کا فیصلہ کر لیا گیا 

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی دارالحکومت میں کوروناکے بڑھتے ہوئے خطرات ،اسلام آباد کچہری کی تمام عدالتیں 30 جون تک بدستور بند رکھنے کا فیصلہ کرلیا گیا ۔ کرائسسز مینجمنٹ کمیٹی نے فیصلہ کیا کہ خصوصی عدالتیں بھی 30 جون تک مکمل بند رہیں گی۔ کمیٹی کے فیصلے کے مطابق ڈیوٹی ججز صرف ضمانت، سٹے… Continue 23reading کرونا کے خطرات ،اسلام آباد کچہری کی تمام عدالتیں کب تک بدستور بند رکھنے کا فیصلہ کر لیا گیا 

لا ک ڈائون میں نرمی اسلام آباد کی شاہراہوں پر گاڑیوں کا رش بڑھ گیا،کئی مارکیٹس بھی کھل گئیں شہری ایس او پیز کو نظر انداز کرتے ہوئے بغیر فیس ماسک کے سفر کرنے لگے

datetime 11  مئی‬‮  2020

لا ک ڈائون میں نرمی اسلام آباد کی شاہراہوں پر گاڑیوں کا رش بڑھ گیا،کئی مارکیٹس بھی کھل گئیں شہری ایس او پیز کو نظر انداز کرتے ہوئے بغیر فیس ماسک کے سفر کرنے لگے

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں لا ک ڈائون میں نرمی کے بعد شاہراہوں گاڑیوں کا رش بڑھ گیا،شہری ایس او پیز کو نظر انداز کرتے ہوئے بغیر فیس ماسک کے سفر کرنے لگے۔پیر کو وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سڑکوں پر رش دیکھا گیا اور بڑی تعداد میں گاڑیوں میں لوگ سفر… Continue 23reading لا ک ڈائون میں نرمی اسلام آباد کی شاہراہوں پر گاڑیوں کا رش بڑھ گیا،کئی مارکیٹس بھی کھل گئیں شہری ایس او پیز کو نظر انداز کرتے ہوئے بغیر فیس ماسک کے سفر کرنے لگے

وفاقی دارالحکومت ،فاٹا ،چاروں صوبوں کے ریٹائر ہونیوالے 52سینیٹرز کی نشستوں پرپولنگ (کل )ہو گی

datetime 1  مارچ‬‮  2018

وفاقی دارالحکومت ،فاٹا ،چاروں صوبوں کے ریٹائر ہونیوالے 52سینیٹرز کی نشستوں پرپولنگ (کل )ہو گی

لاہور (این این آئی)وفاقی دارالحکومت ،فاٹا اورچاروں صوبوں کے ریٹائر ہونے والے 52سینیٹرز کی نشستوں کیلئے پولنگ کل ( ہفتہ)کو ہو گی جس کیلئے الیکشن کمیشن کی جانب سے انتظامات حتمی مرحلے میں داخل ہو گئے ہیں،سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد مسلم لیگ (ن) کے امیدوار آزاد حیثیت میں انتخاب لڑیں گے ۔ چاروں… Continue 23reading وفاقی دارالحکومت ،فاٹا ،چاروں صوبوں کے ریٹائر ہونیوالے 52سینیٹرز کی نشستوں پرپولنگ (کل )ہو گی

دارالحکومت کی فضا میں دفعہ 144نافذ کر دی گئی، فضا میں کیا کام کیا جا رہا تھا کہ انتظامیہ کو فوراََ حکم جاری کرنا پڑ گیا

datetime 13  فروری‬‮  2018

دارالحکومت کی فضا میں دفعہ 144نافذ کر دی گئی، فضا میں کیا کام کیا جا رہا تھا کہ انتظامیہ کو فوراََ حکم جاری کرنا پڑ گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اسلام آباد میں ڈرون کیمروں سمیت کھلونوں کو فضا میں اڑانے پر پابندی، ضلعی انتظامیہ اسلام آباد نے ممکنہ دہشتگردی کے خدشات کے پیش نظر وفاقی دارالحکومت میں ڈرون کیمرے اور اس قسم کے دیگر کھلونوں کو فضا میں اڑائے جانے پر 2ماہ کیلئے پابندی عائد کرتے ہوئے دفعہ 144نافذ کر دی ہے۔

راحت فتح علی کی یوم پاکستان کی پریڈمیں شرکت کے بعد ایسی حرکت کہ۔۔ دیکھنے والے حیران رہ گئے

datetime 23  مارچ‬‮  2017

راحت فتح علی کی یوم پاکستان کی پریڈمیں شرکت کے بعد ایسی حرکت کہ۔۔ دیکھنے والے حیران رہ گئے

اسلام آباد(آئی این پی) معروف گلوکار راحت فتح علی خان کی گاڑی وفاقی دارالحکومت میں ٹریفک سگنل توڑ گئی ،فرض شناس اسلام آبادٹریفک پولیس قانون شکنی کو تکتی رہ گئی ،چوک میں سی سی ٹی ٹی وی کیمرے بھی لگے ہیں راحت فتح علی خان گاڑی میں موجودتھے ۔ عینی شاہدین کے مطابق جمعرات کو… Continue 23reading راحت فتح علی کی یوم پاکستان کی پریڈمیں شرکت کے بعد ایسی حرکت کہ۔۔ دیکھنے والے حیران رہ گئے

وفاقی دارالحکومت میں ایک ہفتے کے دوران زیادتی کا دوسرا واقعہ،چوکیدار نے 15 سالہ لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

datetime 2  جنوری‬‮  2017

وفاقی دارالحکومت میں ایک ہفتے کے دوران زیادتی کا دوسرا واقعہ،چوکیدار نے 15 سالہ لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

اسلام آباد ( آئی این پی ) وفاقی دارالحکومت میں ایک ہفتے کے دوران زیادتی کا دوسرا واقعہ رونما ہو گیا ، تھانہ آئی نائن کی حدود میں ایک گھر کے چوکیدار نے پندرہ سالہ لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ، پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کر لیا ۔تفصیلات کے… Continue 23reading وفاقی دارالحکومت میں ایک ہفتے کے دوران زیادتی کا دوسرا واقعہ،چوکیدار نے 15 سالہ لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

پشاور کرسچن کالونی میں دہشتگردوں کیطرف سے حملے کے بعد وفاقی دارالحکومت میں بڑا کام ہو گیا ، سیکیورٹی ہائی الرٹ

datetime 2  ستمبر‬‮  2016

پشاور کرسچن کالونی میں دہشتگردوں کیطرف سے حملے کے بعد وفاقی دارالحکومت میں بڑا کام ہو گیا ، سیکیورٹی ہائی الرٹ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پشاور کرسچن کالونی میں دہشت گردوں کی طرف سے حملے کے بعد وفاقی دارالحکومت میں سیکورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ۔اسلام آباد کے تمام داخلی و خارجی راستوں پر چیکنگ سخت کر دی گئی ۔ تمام افسران کو اپنے علاقوں میں گشت پر رہنے کے احکامات بھی جاری کیے گئے… Continue 23reading پشاور کرسچن کالونی میں دہشتگردوں کیطرف سے حملے کے بعد وفاقی دارالحکومت میں بڑا کام ہو گیا ، سیکیورٹی ہائی الرٹ