پیر‬‮ ، 10 جون‬‮ 2024 

اگریہ کام کیاتوپھریورپی شہری دنیابھرمیں غیرمحفوظ ہوجائیں گے ،ترک صدرنے یورپی یونین کودھمکی دیدی

datetime 23  مارچ‬‮  2017

انقرہ(این این آئی)ترک صدر ایردوآن نے تنبیہ کی ہے کہ ’یورپی شہریوں کے غیر محفوط ہو جانے کا خطرہ‘ ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اپنے ایک خطاب میں ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے یورپی یونین کے رہنماؤں کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ اگر یونین نے اسی طرح جھگڑے فساد کو ہوا دی، تو یہ خطرہ پیدا ہو جائے گا کہ یورپی شہری دنیا کی کسی بھی شاہراہ پر آزادانہ گھوم پھر نہیں سکیں گے۔

انہوں نے کہاکہ اگر آپ (یورپی یونین) نے اپنا یہی رویہ برقرار رکھا تو کل دنیا کے کسی بھی حصے میں کوئی بھی یورپی یا مغربی شہری پر امن اور محفوظ انداز میں چہل قدمی نہیں کر سکے گا۔ ایردوآن نے یورپی یونین کو خبردار کرتے ہوئے  کہا کہ ترکی ایسا ملک نہیں جسے ’دبایا جائے، جسے ستایا جائے، جس کے وقار کے ساتھ کھیلا جائے، جس کے وزارء کو دروازے پر کھڑا کے انتظار کرایا جائے یا جس کے شہریوں کو زمین پر دھکیلا جائے۔ ا

موضوعات:



کالم



کھوپڑیوں کے مینار


1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…