اتوار‬‮ ، 14 جون‬‮ 2026 

زائرین بیت اللہ کی سہولت کیلئے بڑا اقدام اٹھا لیا گیا ، سامان کی چیکنگ کیسے کی جائے گی ؟

datetime 30  مارچ‬‮  2017

زائرین بیت اللہ کی سہولت کیلئے بڑا اقدام اٹھا لیا گیا ، سامان کی چیکنگ کیسے کی جائے گی ؟

ریا ض(آن لائن)حرمین شریفین کے نگراں ادارے نے زائرین ومعتمرین کے سامان کی سہولت کے لیے ایک نیا اور ’سی تھرو‘ بیگ تیار کیا ہے۔ سی تھرو بیگ میں رکھی گئی اشیاء انہیں کھولے بغیر دیکھی جاسکیں گی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ٹرانسپیرنٹ بیگوں کی تیاری سے نہ صرف زائرین کو سہولت ہوگی بلکہ… Continue 23reading زائرین بیت اللہ کی سہولت کیلئے بڑا اقدام اٹھا لیا گیا ، سامان کی چیکنگ کیسے کی جائے گی ؟

فیصل آباد میں پسند کی شادی کا عبرتناک انجام

datetime 30  مارچ‬‮  2017

فیصل آباد میں پسند کی شادی کا عبرتناک انجام

فیصل آباد(این این آئی) فیصل آباد میں پسند کی شادی لڑکے والوں کیلئے مہنگی پڑ گئی ، لڑکی کے گھر والوں کی فائرنگ سے لڑکے کا کزن جاں بحق ، بھائی زخمی ,جبکہ لواحقین کا احتجاج ٗ ستیانہ روڈ بلاک کر دی ۔فیصل آباد میں ہونے والی پسند کی شادی لڑکے کے گھر والوں کیلئے… Continue 23reading فیصل آباد میں پسند کی شادی کا عبرتناک انجام

مجھے بھی فکسنگ کی پیشکش ہوئی ،جب کرکٹ بور ڈ کو بتایا تو کیا ہوا؟سینئر پاکستانی کھلاڑی کا حیرت انگیزانکشاف

datetime 30  مارچ‬‮  2017

مجھے بھی فکسنگ کی پیشکش ہوئی ،جب کرکٹ بور ڈ کو بتایا تو کیا ہوا؟سینئر پاکستانی کھلاڑی کا حیرت انگیزانکشاف

لاہور (این این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق وکٹ کیپر راشد لطیف نے کہا ہے کہ انہیں 10 ویں مرتبہ بکیز کی طرف سے فکسنگ کی پیشکش ہوئی تھی جس کے بارے بورڈ کو بتایا مگر کوئی ایکشن نہیں لیا گیا۔ سابق کرکٹر راشد لطیف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مجھے… Continue 23reading مجھے بھی فکسنگ کی پیشکش ہوئی ،جب کرکٹ بور ڈ کو بتایا تو کیا ہوا؟سینئر پاکستانی کھلاڑی کا حیرت انگیزانکشاف

ڈاکٹرعاصم حسین کو رہا کرنے کا حکم کیوں جاری کیاگیا؟حیرت انگیز وجہ سامنے آگئی

datetime 30  مارچ‬‮  2017

ڈاکٹرعاصم حسین کو رہا کرنے کا حکم کیوں جاری کیاگیا؟حیرت انگیز وجہ سامنے آگئی

کراچی (این این آئی)سندھ ہائی کورٹ نے پیپلزپارٹی کراچی ڈویژن کے صدر ڈاکٹرعاصم حسین کی ضمانت کا 19صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کردیا ہے ۔فیصلے میں کہا گیا ہے کہ میڈیکل بورڈ نے ڈاکٹر عاصم کے مفلوج ہونے کا خدشہ ظاہر کیا ہے ۔مقدمات میں ملوث دیگر ملزموں کی ضمانت ہوچکی ہے۔دہشت گردی کے… Continue 23reading ڈاکٹرعاصم حسین کو رہا کرنے کا حکم کیوں جاری کیاگیا؟حیرت انگیز وجہ سامنے آگئی

میٹرو چاہئے یا پانی؟حکومت بڑی مشکل میں پڑ گئی

datetime 30  مارچ‬‮  2017

میٹرو چاہئے یا پانی؟حکومت بڑی مشکل میں پڑ گئی

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پانی کی قلت خلاف تحریک انصاف نے احتجاج کیا ٗمیٹرو پولیٹن کارپوریشن کے اجلاس میں اپوزیشن لیڈر نے ’’میٹرو سے پہلے پانی دو‘‘ کے نعرے بھی لگائے ۔میئر اسلام آباد کی زیر صدارت اجلاس میں پی ٹی آئی ارکان نے احتجاج کیا۔ اس موقع پراپوزیشن لیڈرنے… Continue 23reading میٹرو چاہئے یا پانی؟حکومت بڑی مشکل میں پڑ گئی

تمام افغان مہاجرین کی واپسی،فیصلے کی گھڑی آگئی

datetime 30  مارچ‬‮  2017

تمام افغان مہاجرین کی واپسی،فیصلے کی گھڑی آگئی

نیویارک (این این آئی) اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ 31 مارچ افغان پناہ گزینوں کے پاکستان میں قانونی قیام کا آخری دن ہوگااوراگلے ہی دن واپس افغانستان بھجوانے کا عمل شروع ہوجائیگا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اقوام متحدہ کا ادارہ برائے افغان پناہ گزین 4 اپریل سے افغان پناہ گزینوں کی وطن واپسی کا… Continue 23reading تمام افغان مہاجرین کی واپسی،فیصلے کی گھڑی آگئی

28ویں عرب سربراہ کانفرنس اختتام پذیر ،ایران کیخلاف متفقہ اعلان کردیاگیا

datetime 30  مارچ‬‮  2017

28ویں عرب سربراہ کانفرنس اختتام پذیر ،ایران کیخلاف متفقہ اعلان کردیاگیا

عمان (آئی این پی)ایران کے زیر قبضہ جزائرپر متحدہ عرب امارات کی ملکیت کے حق کی حمایت کردی گئی۔28ویں عرب کانفرنس اردن میں اختتام پذیرہوگئی ۔جس کے اختتام پر عرب لیگ کی طرف سے جاری اعلامیہ میں کشمیر اور برما کے مسلمانوں کے بہیمانہ قتل کر شدید مذمت جبکہ سربراہ اجلاس میں اس بات پر اتفاق کیا… Continue 23reading 28ویں عرب سربراہ کانفرنس اختتام پذیر ،ایران کیخلاف متفقہ اعلان کردیاگیا

محمدی طریقہ

datetime 30  مارچ‬‮  2017

محمدی طریقہ

دنیا میں بات منوانے کے دو طریقے ہیں‘ پہلا فرعونی ہے اور دوسرا محمدی‘ ہمیں سوشل میڈیا کے سلسلے میں ان دونوں میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا ہو گا۔ہم سب سے پہلے فرعونی طریقے کی طرف آتے ہیں‘ فرعون کو نجومیوں نے بتایا‘ بنی اسرائیل میں ایک لڑکا پیدا ہو گا‘ یہ لڑکا… Continue 23reading محمدی طریقہ

افغان سرزمین سے کارروائیاں،پاکستان کے صبر کا پیمانہ لبریز،بڑے اقدام کا اعلان کردیا

datetime 29  مارچ‬‮  2017

افغان سرزمین سے کارروائیاں،پاکستان کے صبر کا پیمانہ لبریز،بڑے اقدام کا اعلان کردیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان نے کہا ہے کہ سرحد پر باڑ لگانے سے افغانستان سے دہشت گرد عناصر کی در اندازی روکنے میں مدد ملے گی ٗبعض عناصر افغانستان کی سرزمین سے پاکستان کیخلاف کارروائیاں کر رہے ہیں۔ بدھ کو اپنے ایک انٹرویو میں ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا نے کہا کہ بعض عناصر… Continue 23reading افغان سرزمین سے کارروائیاں،پاکستان کے صبر کا پیمانہ لبریز،بڑے اقدام کا اعلان کردیا