منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

فیصل آباد میں پسند کی شادی کا عبرتناک انجام

datetime 30  مارچ‬‮  2017 |

فیصل آباد(این این آئی) فیصل آباد میں پسند کی شادی لڑکے والوں کیلئے مہنگی پڑ گئی ، لڑکی کے گھر والوں کی فائرنگ سے لڑکے کا کزن جاں بحق ، بھائی زخمی ,جبکہ لواحقین کا احتجاج ٗ ستیانہ روڈ بلاک کر دی ۔فیصل آباد میں ہونے والی پسند کی شادی لڑکے کے گھر والوں کیلئے وبال جان بن گئی ۔ لڑکی کے گھر والوں نے ستیانہ روڈ پر فائرنگ کر دی جس سے لڑکے کا کزن 18 سالہ قیصر  جاں بحق اور بھائی زخمی ہو گیا

جس پر اہل خانہ نے لاش سٹرک پر رکھ کر احتجاج شروع کر دیا اور روڈ بلاک کر دی ۔مظاہرین کے مطابق لڑکی کے گھر والوں نے ایک روز قبل بھی گھر میں گھس کر فائرنگ کی تھی جس سے ان کا ایک شخص زخمی ہوا اور اب پھر فائرنگ کر دی پولیس ملزمان کو گرفتار نہیں کر رہی ٗ. پولیس موقع پر پہنچی اور کہا کہ ملزمان کی گرفتاری کیلئے ٹیم تشکیل دیدی ٗ پولیس نے لاش پوسٹ مارٹم کیلئے الائیڈ ہسپتال منتقل کر دی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…