اتوار‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

میٹرو چاہئے یا پانی؟حکومت بڑی مشکل میں پڑ گئی

datetime 30  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پانی کی قلت خلاف تحریک انصاف نے احتجاج کیا ٗمیٹرو پولیٹن کارپوریشن کے اجلاس میں اپوزیشن لیڈر نے ’’میٹرو سے پہلے پانی دو‘‘ کے نعرے بھی لگائے ۔میئر اسلام آباد کی زیر صدارت اجلاس میں پی ٹی آئی ارکان نے احتجاج کیا۔

اس موقع پراپوزیشن لیڈرنے کہاکہ دارالحکومت میں پانی دستیاب نہیں،لوگ میتوں کو منزل واٹر سے غسل دے رہے ہیں۔دوران اجلاس ن لیگ کے بعض ارکان بھی اپنے میئر سے ناراض نظر آئے اور انہوں نے بھی پی ٹی آئی کے ہمراہ احتجاج کیا ۔میڈیا سے گفتگو میں پی ٹی آئی کے رہنما اسد عمر نے احتجاجی ریلی کی اجازت نہ ملنے پر وزیر داخلہ چوہدری نثار پر تنقید کی اور کہا کہ پانی کی قلت پر ہمارے پرامن احتجاج کو کوئی بھی نہیں روک سکتا ۔

موضوعات:



کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…