شیطان نے تہجدکی نماز کےلئے جگادیا
ایک رات ایک بزرگ کی تہجد کی نماز قضاء ہو گئی۔ انہوں نے اس کے افسوس کی وجہ سے صبح اٹھ کر اللہ کے سامنے گڑگڑا کر معافی مانگی۔ کچھ دنوں کے بعد پھر وہ رات کو سوئے ہوئے تھے۔ اس رات جہاد کی وجہ سے بہت زیادہ تھکاوٹ تھی۔ تہجد کی قضا ہونے کا… Continue 23reading شیطان نے تہجدکی نماز کےلئے جگادیا











































