’’کاش ہمیں بھی اشفاق جیسا شوہر مل جائے ‘‘
اشفاق احمد کہتے ہیں کہ میری بیوی (بانو قدسیہ )یونیورسٹی میں پڑھاتی تھی ، میں ہر روز گاڑی میں اسے چھوڑنے یونیورسٹی جاتا، یونیورسٹی کے گیٹ پر پہنچ کر گاڑی سے اترتا اور دوسری طرف سے آکر دروازہ کھولتا، میری بیوی(بانو قدسیہ ) اترتی اور سہیلیوں کے ساتھ یونیورسٹی کے گیٹ سے اندر داخل ہو… Continue 23reading ’’کاش ہمیں بھی اشفاق جیسا شوہر مل جائے ‘‘











































