ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

عمران خان کے دس ارب کے دعوے کے جواب میں ترجمان پنجاب حکومت کا پنجابی میں معنی خیز جواب

datetime 26  اپریل‬‮  2017

عمران خان کے دس ارب کے دعوے کے جواب میں ترجمان پنجاب حکومت کا پنجابی میں معنی خیز جواب

لاہور(آئی این پی)حکومت پنجاب کے ترجمان ملک محمد احمد خان نے عمران خان کے -10ارب روپے والے بیان پراپنے شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ملک محمد احمد خان نے کہا کہ عمران خان نے یہ جھوٹ بول کر اپنے تمام سابقہ ریکارڈ توڑ دئیے ہیں۔اس طرح کے بیانات کے لئے موزوں ترین اصطلاع پنجابی کا… Continue 23reading عمران خان کے دس ارب کے دعوے کے جواب میں ترجمان پنجاب حکومت کا پنجابی میں معنی خیز جواب

ذہنی مریض ‎

datetime 26  اپریل‬‮  2017

ذہنی مریض ‎

ایک چوبیس سال کا لڑکا چلتی ٹرین سے باہر دیکھ کر اونچی آواز میں چلاتا ہے کہ دیکهو بابا!! درخت پیچهے رہ گئے ہیں ہم بہت تیزی سے آگے جارہے ہیں۔باپ اس کی طرف دیکهتا ہے اور خوش ہو کر مسکرا دیتا ہے۔ایک نوجوان جوڑا بهی چوبیس سال کے لڑکے کے قریب بیٹها ہوتا ہے… Continue 23reading ذہنی مریض ‎

5 شہروں کے200سے زائد مقامات پر فری انٹرنیٹ کی سہولت کاآغازکردیاگیا،تفصیلات جاری 

datetime 26  اپریل‬‮  2017

5 شہروں کے200سے زائد مقامات پر فری انٹرنیٹ کی سہولت کاآغازکردیاگیا،تفصیلات جاری 

لاہور(آئی این پی )پنجاب حکومت نے صوبے کے 5بڑے شہروں لاہو ر،راولپنڈی ، فیصل آباد ، ملتان اور بہاولپور کے 200سے زائد مقامات پر فری انٹرنیٹ (وائی فائی ہاٹ سپاٹس )سروس کا آغاز کردیا ہے جبکہ مری کے 16مقامات پر بھی انٹرنیٹ کی مفت سہولت فراہم کی گئی ہے ۔وزیراعلیٰ پنجاب  نے ارفع کریم سافٹ… Continue 23reading 5 شہروں کے200سے زائد مقامات پر فری انٹرنیٹ کی سہولت کاآغازکردیاگیا،تفصیلات جاری 

ان کے سر پر راکھ پڑی

datetime 26  اپریل‬‮  2017

ان کے سر پر راکھ پڑی

حضرت بایزید بسطامیؒ نئے کپڑے پہنے، نہائے دھوئے مسجد کی طرف جا رہے تھے، رستے میں ایک عورت کو پتہ نہیں تھا اس نے اپنے گھر کی چھت سے کچھ گندگی، کچھ راکھ نیچے گلی میں پھینکی، اس کو پتہ نہیں تھا کہ کوئی نیچے سے گزر رہا تھا یا نہیں، آپ بالکل نیچے تھے،… Continue 23reading ان کے سر پر راکھ پڑی

اہم علاقے میں فیس بک، ٹوئٹر اور واٹس ایپ سمیت سوشل میڈیا کی 16 ویب سائٹس پر پابندی عائد 

datetime 26  اپریل‬‮  2017

اہم علاقے میں فیس بک، ٹوئٹر اور واٹس ایپ سمیت سوشل میڈیا کی 16 ویب سائٹس پر پابندی عائد 

سرینگر/لندن(آئی این پی )مقبوضہ کشمیر کی کٹھ پتلی حکومت نے وادی میں فیس بک، ٹوئٹر اور واٹس ایپ سمیت سوشل میڈیا کی 16 ویب سائٹس تک عوامی رسائی روکنے کا اعلان کردیا ۔برطانوی میڈیا کے مطابق دفترِ داخلہ نے ایک حکم نامے میں 1885 میں برطانوی دور کے دوران بنائے گئے انڈین ٹیلی گراف ایکٹ… Continue 23reading اہم علاقے میں فیس بک، ٹوئٹر اور واٹس ایپ سمیت سوشل میڈیا کی 16 ویب سائٹس پر پابندی عائد 

تحریک انصاف میں شمولیت،غلام مصطفی کھرنے وزیراعظم نوازشریف کے بارے میں بڑا دعویٰ کردیا

datetime 26  اپریل‬‮  2017

تحریک انصاف میں شمولیت،غلام مصطفی کھرنے وزیراعظم نوازشریف کے بارے میں بڑا دعویٰ کردیا

لاہور(آئی این پی) سابق گورنر اور وزیراعلی غلام مصطفی کھر نے کہا ہے کہ ون پارٹی سسٹم کے وزیراعظم نواز شریف کو سیاست کی اے بی سی تک نہیں آتی ‘سیاستدان اپنے وعدوں سے مکر جائیں تو انہیں خیرباد کہہ دینا چاہیے ‘تحر یک انصاف میں شمولیت بغیر کسی لالچ اور شرط کے کی ہے… Continue 23reading تحریک انصاف میں شمولیت،غلام مصطفی کھرنے وزیراعظم نوازشریف کے بارے میں بڑا دعویٰ کردیا

سابق ایس ایس پی سی آئی ڈی چودھری اسلم کو کس نے قتل کروایا؟حقیقت سامنے آگئی، حیرت انگیزانکشافات

datetime 26  اپریل‬‮  2017

سابق ایس ایس پی سی آئی ڈی چودھری اسلم کو کس نے قتل کروایا؟حقیقت سامنے آگئی، حیرت انگیزانکشافات

کراچی(آئی این پی)سابق ایس ایس پی سی آئی ڈی چودھری اسلم پر حملے کا پولیس چالان انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت کو موصول ہوگیا،چالان انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالتوں کے منتظم جج کی عدالت میں پیش کیا گیا ، چالان میں بتایا گیا ہے کہ چودھری اسلم کے قتل کی منصوبہ بندی افغانستان میں ہونے… Continue 23reading سابق ایس ایس پی سی آئی ڈی چودھری اسلم کو کس نے قتل کروایا؟حقیقت سامنے آگئی، حیرت انگیزانکشافات

یہ جنتی ہے

datetime 26  اپریل‬‮  2017

یہ جنتی ہے

نبی کریمؐ نے ایک صحابی کو آتے دیکھا تو فرمایا: یہ جنتی ہے، جنت کی بشارت تو سب کے لیے تھی لیکن  نام لے کر یوں کسی کونشاندہی کرکے کہنا کہ یہ جنتی ہے، بڑے اعزاز کی بات تھی۔ ایک دوسرے صحابی حضرت عبداللہ بن عمرو بن العاصؓ محفل میں موجود تھے، فرمانے لگے کہ… Continue 23reading یہ جنتی ہے

آپ کو یاد ہوگا ایدھی مرحوم کی زندگی میں ایدھی ہوم میں دس کروڑ کی ڈکیتی ہوئی تھی، جانتے ہیں اس واردات کے ملزمان کے ساتھ کیا ہوا؟حیرت انگیزانکشاف

datetime 26  اپریل‬‮  2017

آپ کو یاد ہوگا ایدھی مرحوم کی زندگی میں ایدھی ہوم میں دس کروڑ کی ڈکیتی ہوئی تھی، جانتے ہیں اس واردات کے ملزمان کے ساتھ کیا ہوا؟حیرت انگیزانکشاف

کراچی(آئی این پی)سٹی کورٹ میں ایدھی ہوم میں دس کروڑ کی ڈکیتی کے مقدمے کی سماعت کی گئی۔  ملزمان کی عدم حاضری کے باعث فرد جرم عائد نہ ہو سکی،عدالت نے عدم حاضری کے باعث ملزم اکرم کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے،عدالت نے ملزم عمیر شاہ کی ایک دن کی حاضری سے استثنی… Continue 23reading آپ کو یاد ہوگا ایدھی مرحوم کی زندگی میں ایدھی ہوم میں دس کروڑ کی ڈکیتی ہوئی تھی، جانتے ہیں اس واردات کے ملزمان کے ساتھ کیا ہوا؟حیرت انگیزانکشاف