ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

یو رپی یو نین کے سفیر جین فرانسیوبلوچستان پہنچ کر ششدر،پاکستان کی خوش قسمتی کی وجہ کیا ہے؟بڑا دعویٰ کردیا

datetime 26  اپریل‬‮  2017

یو رپی یو نین کے سفیر جین فرانسیوبلوچستان پہنچ کر ششدر،پاکستان کی خوش قسمتی کی وجہ کیا ہے؟بڑا دعویٰ کردیا

کوئٹہ (آئی این پی ) یو رپی یو نین کے سفیر جین فرانسیوکوتان نے کہا ہے کہ پا کستان دنیا کے ان مما لک میں سے ایک ہے جس کی کل آ با دی کا زیا دہ حصہ نو جوانوں پر مشتمل ہیں ،ترقی یا فتہ ممالک کی تر قی کا رازبا صلا حیت نو… Continue 23reading یو رپی یو نین کے سفیر جین فرانسیوبلوچستان پہنچ کر ششدر،پاکستان کی خوش قسمتی کی وجہ کیا ہے؟بڑا دعویٰ کردیا

پتھر دلوں کی موت

datetime 26  اپریل‬‮  2017

پتھر دلوں کی موت

حضرت مولانا محمد انعام الحق قاسمی کہتے ہیں کہ اب یہ واقعہ پتہ نہیں کہاں تک سچا ہے اللہ جانے، لیکن ہمارے ایک دوست ہیں پروفیسر نصیر صاحب، انہوں نے سنایا، کہنے لگے ایک بس جا رہی تھی، ایک آدمی نے دیکھا تو اسے نیچے ایک سانپ پڑا نظر آیا بس کے اندر تو اس… Continue 23reading پتھر دلوں کی موت

خیبرپختونخوا،پاک چین راہداری پر کام کیلئے آئے ہوئے چینی انجینئر نے سول ہسپتال میں ایسا کیا دیکھا کہ فوراًاسلام قبول کرلیا،حیرت انگیزانکشافات

datetime 26  اپریل‬‮  2017

خیبرپختونخوا،پاک چین راہداری پر کام کیلئے آئے ہوئے چینی انجینئر نے سول ہسپتال میں ایسا کیا دیکھا کہ فوراًاسلام قبول کرلیا،حیرت انگیزانکشافات

مانسہرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) خیبرپختونخواکے ضلع مانسہرہ کی تحصیل بفہ میں پاک چین اقتصادی راہداری پران دنوں کام جاری ہے اوراس منصوبے پرچینی انجینئرزبھی کام کررہے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق مانسہرہ کی تحصیل بفہ میں سی پیک پرکام کرنے والے ایک چینی انجینئرنے اسلام قبول کرلیاہے ۔الولائی نامی چینی انجینئرجوبفہ کے سول ہسپتال میں اپنے فرائض سرانجام دے رہاتھا اس نے… Continue 23reading خیبرپختونخوا،پاک چین راہداری پر کام کیلئے آئے ہوئے چینی انجینئر نے سول ہسپتال میں ایسا کیا دیکھا کہ فوراًاسلام قبول کرلیا،حیرت انگیزانکشافات

ﺁﭖ ﻧﮯ ﺁﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﺩﯾﺮ ﮐﺮ ﺩﯼ

datetime 26  اپریل‬‮  2017

ﺁﭖ ﻧﮯ ﺁﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﺩﯾﺮ ﮐﺮ ﺩﯼ

ﮔﺮﻣﯿﻮﮞ ﮐﯽ ﭼﻠﭽﻼﺗﯽ ﺩﻭﭘﮩﺮ ﺗﻬﯽ ،ﺩﻭﺭ ﺩﻭﺭ ﺗﮏ ﮨﻮ ﮐﺎ ﻋﺎﻟﻢ ﺗﻬﺎ ،ﮐﺒﻬﯽ ﮐﺒﻬﺎﺭ ﮐﻮﺋﯽ ﺍﻧﺴﺎﻧﯽ ﭼﮩﺮﮦ ﺳﮍﮎ ﭘﺮ ﻧﻈﺮ ﺁﺟﺎﺗﺎ ﺗﻮ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﮯ ﺁﺛﺎﺭ ﺟﺎﮒ ﺍﭨﻬﺘﮯ، ﺁﺝ ﺻﺒﺢ ﺳﮯ ﺩﻭﮐﺎﻥ ﭘﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﮔﺎﮨﮏ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﯾﺎ ﺗﻬﺎ ،ﻣﯿﮟ ﺳﺨﺖ ﮐﻮﻓﺖ ﺍﻭﺭ ﺟﻬﻨﺠﻬﻼﮨﭧ ﮐﮯ ﻋﺎﻟﻢ ﻣﯿﮟ ﺍﭘﻨﮯ ﺁﭖ ﺳﮯ ﺍﻟﺠﻬ ﺭﮨﺎ ﺗﻬﺎ ۔ ﺗﺒﻬﯽ ﺍﯾﮏ ﮔﺎﮌﯼ… Continue 23reading ﺁﭖ ﻧﮯ ﺁﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﺩﯾﺮ ﮐﺮ ﺩﯼ

یہ معرفت ایک کتے کی وجہ سے ملی

datetime 26  اپریل‬‮  2017

یہ معرفت ایک کتے کی وجہ سے ملی

کسی نے مولانا رومؒ سے پوچھا کہ آپ نے مثنوی لکھی تو اس میں بڑی معرفت کی باتیں لکھیں، یہ معرفت کیسے ملی؟ انہوں نے فرمایا: ایک کتے کی وجہ سے، پوچھا وہ کیسے؟ کہنے لگے کہ میں ایک مرتبہ جا رہا تھا، کھیتوں کے درمیان چھوٹا سا راستہ تھا، پگڈنڈی تھی اور اس پر… Continue 23reading یہ معرفت ایک کتے کی وجہ سے ملی

اس آیت کے مطابق زندگی گزاریں

datetime 26  اپریل‬‮  2017

اس آیت کے مطابق زندگی گزاریں

ایک سبق آموز سچا واقعہ جو کہ قرآن کی ایک معلمہ کے ساتھ مصر میں پیش آیا اور اس کی ایک ساتھی نے اپنے شاگردوں کو سنایا۔ وہ معلمہ ہمیشہ اپنے شاگردوں کو نصیحت کرتی تھی کہ قرآن پاک کی اس آیت کے مطابق زندگی گزاریں “وعجلت الیک رب لترضی”(اے پروردگار میں نے تیری طرف… Continue 23reading اس آیت کے مطابق زندگی گزاریں

وہ تو ایک کافر کی بیٹی ہے

datetime 26  اپریل‬‮  2017

وہ تو ایک کافر کی بیٹی ہے

جب قبیلہ طے کا قافلہ نبی کریمؐ کے پاس آیا تو اس وقت ایک نوجوان لڑکی کا بچہ گم ہو گیا، وہ ماں تھی اور وہ بھاگتی پھر رہی تھی کہ میرا بیٹا کہاں ہے، اس حالت میں اس کے سر سے چادر بھی اتر گئی۔وہ اچانک نبی کریمؐ کے سامنے آ گئی، اللہ کے… Continue 23reading وہ تو ایک کافر کی بیٹی ہے

گستاخِ رسولﷺ کی زبان کاٹ دی

datetime 26  اپریل‬‮  2017

گستاخِ رسولﷺ کی زبان کاٹ دی

رسولِ خداﷺ کے مدنی دور میں  کسی گستاخ شاعر نے نبی کریمﷺ کی شان کے خلاف گستاخانہ اشعار لکھے۔ اصحاب نے اس گستاخ شاعر کو پکڑ کر بوری میں بند کر کے حضورﷺ کے سامنے پھینک دیا۔ سرکار دوعالمﷺ نے حکم دیا: اس کی زبان کاٹ دو۔تاریخ لرز گئی، مکہ میں جو پتھر مارنے والوں… Continue 23reading گستاخِ رسولﷺ کی زبان کاٹ دی

دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی

datetime 26  اپریل‬‮  2017

دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی

آپ نے اکثر یہ کہاوت سنی ہوگی کہ کوئی کسی کو کہتا ہے کہ ابھی دیکھتے ہیں “دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی” ہوجائے گا اس کہاوت کا مطلب ہے کہ “انصاف ہونا” اور یہ ایسے موقع پر کہی جاتی ہے جب سچ اور جھوٹ الگ الگ ہوجائیں اور کسی کو اس کے اچھے… Continue 23reading دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی