اتوار‬‮ ، 24 مئی‬‮‬‮ 2026 

پتھر دلوں کی موت

datetime 26  اپریل‬‮  2017 |

حضرت مولانا محمد انعام الحق قاسمی کہتے ہیں کہ اب یہ واقعہ پتہ نہیں کہاں تک سچا ہے اللہ جانے، لیکن ہمارے ایک دوست ہیں پروفیسر نصیر صاحب، انہوں نے سنایا، کہنے لگے ایک بس جا رہی تھی، ایک آدمی نے دیکھا تو اسے نیچے ایک سانپ پڑا نظر آیا بس کے اندر تو اس نے کنڈیکٹر کو کہا سانپ سانپ، کنڈیکٹر نے سانپ کو پکڑ کے جو کھڑکی تھی اس سے نیچے پھینکا، تو کہتے ہیں کہ ساتھ ہی ایک اسکوٹر پر نوجوان جا رہا تھا، وہ سانپ اس اسکوٹر والے کے جسم سے جا کر لگا اس نے اس کو کاٹا، جو کاٹا تو اسکوٹر والا گرا

اور مرا، جب پولیس نے آ کر اس بندے کو دیکھا تو اس اسکوٹر کے پیچھے ایک چیز بندھی ہوئی تھی، جیسے کچھ بریف کیس یا جو مرضی سمجھ لو، اس کو جب کھول کر دیکھا تو زلزلے میں جو عورتیں دب کر مر گئیں، ان کے ہاتھوں کو کاٹ کر لایا تھا جن میں چوڑیاں اور انگوٹھیاں پہنے ہوئی تھیں اور اس کو لے جا رہا تھا۔اب بتاؤ کہ کیسا پتھر دل ہو گا کہ مری ہوئی، ملبے میں دبی ہوئی عورتوں کے ہاتھوں کو وہ کاٹ رہا ہے اس لیے کہ اس میں سے اس نے چوڑیاں اور انگوٹھیاں اتارنی ہے اور ان کو وہ بریف کیس میں بھر کے لے جا رہا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘


کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…