وزیراعظم نے بھی عوام رابطہ مہم شروع کرنے کافیصلہ کرلیا
اوکاڑہ(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم نوازشریف نے بھی عوام رابطہ مہم شروع کرنے کافیصلہ کرلیاہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم نے عوامی رابطہ مہم کاآغازقریبی ساتھیوں کے ساتھ مشاورت کے بعد کیاہے ۔وزیراعظم کل اوکاڑہ میں جلسہ عام کریں گے ۔ اس موقع پر وزیر اعظم نواز شریف اوکاڑہ جلسے میں پارٹی عہدیداروں اور کارکنوں کو عوامی مہم چلانے… Continue 23reading وزیراعظم نے بھی عوام رابطہ مہم شروع کرنے کافیصلہ کرلیا











































