منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

مردم شماری ٹیم نے مردم شماری کے ساتھ ساتھ ایک اور کام بھی شروع کردیا،پولیس کاچھاپہ،14گرفتار،حیرت انگیزانکشافات

datetime 28  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شیخوپورہ (آئی این پی) شیخوپورہ کے نواحی علاقہ میں مردم شماری کی ٹیم نے خانہ شماری کے دوران 13برس سے غیر قانونی طور پر مقیم افغانیوں کا سراغ لگا کر پولیس کے حوالے کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ بی ڈویژن کے علاقہ میں محلہ رحمت کا لونی میں مردم شماری کی ٹیم گھر گھر جا کر خانہ شماری کر رہی تھی کہ وہاں پر دو گھر دروازہ نہیں کھول رہے تھے

جس پر آرمی کے جوانوں کو شک گزرنے پر انہوں نے زبردستی دروازہ کھلوایا تو وہاں پر پچھلے 13برس سے غیر قانونی طور پر مقیم خواتین سمیت 14 افغان باشندے پائے گئے جن کے سربراہ داد خان اور جمہ خان سمیت دیگر تین افراد کو فوری طور پر حراست میں لے کر تھانہ بی ڈویژن پولیس کے حوالے کر دیا گیا پولیس نے افغان باشندوں کے خلاف تفتیش شروع کردی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…