جمعرات‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2026 

وزیراعظم نے بھی عوام رابطہ مہم شروع کرنے کافیصلہ کرلیا

datetime 28  اپریل‬‮  2017 |

اوکاڑہ(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم نوازشریف نے بھی عوام رابطہ مہم شروع کرنے کافیصلہ کرلیاہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم  نے عوامی رابطہ مہم کاآغازقریبی ساتھیوں کے ساتھ مشاورت کے بعد کیاہے ۔وزیراعظم کل اوکاڑہ میں جلسہ عام  کریں گے ۔

اس موقع پر وزیر اعظم نواز شریف اوکاڑہ جلسے میں پارٹی عہدیداروں اور کارکنوں کو عوامی مہم چلانے کی ہدایات بھی دینگے ۔جلسہ عام سے خطاب کے دوران وزیراعظم  کی طرف سے اوکاڑہ کےلئے بھاری ترقیاتی پیکج کااعلان بھی متوقع ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…