کلبھوشن کے بعد احسان اللہ احسان ،بھارت بُری طرح پھنس گیا
اسلام آباد (آئی این پی)کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے ترجمان احسان اللہ احسان کے اعترافی بیان سے بھارتی ایجنٹ کلبھوشن یادیو اور بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را ‘‘ پاکستان کو غیرمستحکم کرنے کیلئے بھارتی حکومت بارے پاکستانی موقف کو مزید تقویت مل گئی ،دفترخارجہ غیرملکی سفارتخانوں کو احسان اللہ احسان کے اعترافی بیان پر جلد بریفنگ… Continue 23reading کلبھوشن کے بعد احسان اللہ احسان ،بھارت بُری طرح پھنس گیا











































