جمعرات‬‮ ، 29 جنوری‬‮ 2026 

پاناما کے بعد نیا ہنگامہ،تحریک انصاف نے حکومت کو ایک اور جھٹکادیدیا

datetime 28  اپریل‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی) تحریک انصاف نے اصغر خان کیس پر عمل درآمد کے حوالے سے کو ڈی جی ایف آئی کو دوسرا خط لکھ دیاہے۔تفصیلات کی مطابق یہ خط بھی تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری نے لکھا ہے۔ خط کے متن کے مطابق فواد چوہدری نے 15روز میں سپریم کورٹ کے حکم نامے پر عملدرامد اور پیش رفت سے آگاہی کا مطالبہ کیا ہے

فواد چوہدری نے کہا  کہ اصغر خان کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرامد سے متعلق معلومات کی فراہم کی جائیں۔ 5اپریل 2017کو لکھے گئے خط کا آپ نے تاحال کوئی جواب نہیں دیا۔ڈی جی ایف آئی اے ذاتی منشا و مفاد کو بالائے طاق رکھتے ہوئے آئیں کا نفاذ یقینی بنائیں بصورت دیگر  عدالت عظمی سے رجوع کیا جائیگا۔

موضوعات:



کالم



قم میں آدھا دن


ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…