پانامہ کیس پر نیا ہنگامہ،وہی ہوا جس کی توقع تھی،بڑا قدم اُٹھالیاگیا
لاہور(نیوزڈیسک)پانامہ کیس،وہی ہوا جس کی توقع تھی،بڑا قدم اُٹھالیاگیا، تفصیلات کے مطابق پانامہ لیکس کے فیصلے پر نظرثانی کے لئے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا گیا ہے ، اس سلسلے میں بیرسٹر ظفر اللہ خان نے پاناما کیس کے فیصلے پر نظر ثانی کے لئے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں درخواست دائر کر دی… Continue 23reading پانامہ کیس پر نیا ہنگامہ،وہی ہوا جس کی توقع تھی،بڑا قدم اُٹھالیاگیا











































