جمعرات‬‮ ، 29 جنوری‬‮ 2026 

’’جی کا جانا ٹہر گیا ہے، آرام سے جائے یا۔۔‘‘ نواز شریف ، طیب اردوان کی طرح کیا کرنا چاہتے ہیں؟

datetime 2  مئی‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر سیاستدان و سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف کو پہلے دن سے پتہ ہے کہ ان کے راستے کی اصل رکاوٹ فوج ہے۔ باقی وہ یہ سمجھتے ہیں کہ انہیں کوئی سیاسی جماعت کچھ نہیں کہہ سکتی۔ شیخ رشید نے کہا کہ ’’جی کا جانا

ٹہر گیا ہے‘‘ اب وہ سیدھی طرح جاتا ہے یا ٹیڑھی انگلی سے جائے گا۔ شیخ رشید نے کہا کہ میں کوئی بچہ نہیں ہوں، مجھے مصدقہ اطلاعات ملی ہیں اور وہ یہ کہ نواز شریف فوج کے سامنے کھڑے ہوجائیں گے اور طیب اردوان بننے کی کوشش کریں گے۔ نواز شریف نے کل ایک میٹنگ کی ہے۔ اس کی تفصیلات قوم کے سامنے آنی چاہئیں ۔

موضوعات:



کالم



قم میں آدھا دن


ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…