جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

پرویز رشید کے بعدعہدے سے ہٹائے جانیوالے طارق فاطمی کو اہم وزارت کا قلمدان سونپنے کی تیاریاں۔۔کیا ہونے جا رہا ہے، نجی ٹی وی کا تہلکہ خیز انکشافات

datetime 2  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق معاون خصوصی طارق فاطمی کو وفاق میں اہم عہدہ دینے کی تیاریاں شروع ۔تفصیلات کےمطابق نجی ٹی وی چینل جیو نیوز نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ ڈان لیکس رپورٹ پر حکومتی نوٹیفکیشن کے تحت برطرف کئے گئے طارق فاطمی کو وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی کا عہدہ دیئے جانے کا امکان ہے ۔ذرائع کے مطابق برطرفی سے قبل وزیراعظم ڈان لیکس رپورٹ نوٹیفکیشن پر عہدے سے

ہٹائے جانے کے معاملے پرطارق فاطمی کو پہلے سے ہی اعتماد میں لے چکے تھے اور اس بات کا بھی امکان ظاہر کیا جارہا تھا کہ ان کو وفاق میں ہی کوئی دوسرااہم عہدہ دے دیا جائے گا۔واضح رہے کہ طارق فاطمی نے وزیراعظم کو لکھے گئے اپنے الوداعی خط میں ڈان لیکس رپورٹ بارے اپنے پر لگائے الزامات کومسترد کردیا ہے اور تحقیقات کیلئے ہر قسم کے تعاون کی پیش کش بھی کی ہے۔

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…