منگل‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2025 

پرویزمشرف نے کیا پیشکش کی تھی؟اور پیشکش نہ ماننے پر میرے ساتھ کیا ہوا؟چوہدری نثار کا حیرت انگیزانکشاف

datetime 13  مئی‬‮  2017

پرویزمشرف نے کیا پیشکش کی تھی؟اور پیشکش نہ ماننے پر میرے ساتھ کیا ہوا؟چوہدری نثار کا حیرت انگیزانکشاف

اسلام آباد / روات/ چکری(آئی این پی) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ ہر الیکشن میں نئے پرندے آجاتے ہیں، پاکستان کو مضبوط کرنا ہے تو بردباری، تحمل مزاجی اور سنجیدگی کی سیاست کا رواج ڈالنا ہوگا وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ میں کبھی جھکانہیں،… Continue 23reading پرویزمشرف نے کیا پیشکش کی تھی؟اور پیشکش نہ ماننے پر میرے ساتھ کیا ہوا؟چوہدری نثار کا حیرت انگیزانکشاف

یہ سیاستدان میرے جوتے کی نوک۔۔۔! آرمی چیف نے کیا کہا؟اہم سیاستدان اورمعروف صحافی نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 13  مئی‬‮  2017

یہ سیاستدان میرے جوتے کی نوک۔۔۔! آرمی چیف نے کیا کہا؟اہم سیاستدان اورمعروف صحافی نے بڑا دعویٰ کردیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) معروف سیاسی رہنما بابر اعوان نے اعلی فوجی افسرکے بارے میں دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے ایک اہم اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ”یہ سیاستدان میرے جوتے کی نو ک تک نہیں خرید سکتے“ اس موقع پر معروف صحافی ڈاکٹر شاہد مسعود نے بھی تصدیق کی، اورآرمی چیف قمر باجوہ… Continue 23reading یہ سیاستدان میرے جوتے کی نوک۔۔۔! آرمی چیف نے کیا کہا؟اہم سیاستدان اورمعروف صحافی نے بڑا دعویٰ کردیا

72 گھنٹوں میں لیبیا کے دارالحکومت طرابلس پر حملے کا اعلان، نئی جنگ شروع

datetime 13  مئی‬‮  2017

72 گھنٹوں میں لیبیا کے دارالحکومت طرابلس پر حملے کا اعلان، نئی جنگ شروع

طرابلس(آئی این پی)لیبیائی دارالحکومت طرابلس پر قابض ملیشیاں کے درمیان مسلح جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے۔ ہفتے کی صبح سکیورٹی فورسز کے مرکزی دفتر کو راکٹ حملے کا نشانہ بنایا گیا۔ علاقے کی آبادی کو زور دار ھماکوں کی آوازیں سنائی دیں اور مذکورہ دفتر سے دھوئیں کے بادل اٹھتے دکھائی دیے۔ ذرائع نے بتایا… Continue 23reading 72 گھنٹوں میں لیبیا کے دارالحکومت طرابلس پر حملے کا اعلان، نئی جنگ شروع

حُبِ رسولﷺ

datetime 13  مئی‬‮  2017

حُبِ رسولﷺ

معروف کالم نگار اور اینکرپرسن جاوید چوہدری نے بتایا کہ مجھے ایک بار مغربی سکالر نے کہا تھا۔” ہمیں کچھ سمجھ نہیں آتی ایک مسلمان مغرب میں پیدا ہوتا ہے ‘ اس کا سارا لائف سٹائل مغربی ہوتا ھے ‘ اس میں تمام شرعی عیب بھی موجود ہوتے ہیں ‘ لیکن جب اسلام اور رسول اللہ… Continue 23reading حُبِ رسولﷺ

ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﮐﯽ ﻣﻮﺕ

datetime 13  مئی‬‮  2017

ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﮐﯽ ﻣﻮﺕ

ﺳﻨﮧﺀ 1891 ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﺍﺱ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﺎ ﮐﻮﺋﯽ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﻧﺘﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﺧﺪﺍﺋﯽ ﮐﺎ ﺩﻋﻮﯼٰ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﻓﺮﻋﻮﻧﻮﮞ ﮐﯽ ﻻﺷﻮﮞ ﮐﺎ ﮐﯿﺎ ﮨﻮﺍ ﺗﮭﺎ ﯾﺎ ﺍﻥ ﮐﯽ ﺑﺎﻗﯿﺎﺕ ﮐﮩﺎﮞ ﮨﯿﮟ ﯾﺎ ﮐﮩﯿﮟ ﮨﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﯾﺎ ﻧﮩﯿﮟ۔ ﺍﻟﮩﺎﻣﯽ ﮐﺘﺎﺑﻮﮞ ﺗﻮﺭﺍﺕ، ﺑﺎﺋﺒﻞ ﺍﻭﺭ ﻗﺮﺍﻥ ﭘﺎﮎ ﻣﯿﮟ ﺍﺱ ﻭﺍﻗﻌﮧ ﮐﺎ ﺫﮐﺮ ﺗﻔﺼﯿﻞ ﻣﻠﺘﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﺣﻀﺮﺕ ﻣﻮﺳﯽ… Continue 23reading ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﮐﯽ ﻣﻮﺕ

صرف ایک ہفتے کا الٹی میٹم ، آصف زرداری نے حکومت کیخلاف بڑے اقدام کا اعلان کردیا

datetime 13  مئی‬‮  2017

صرف ایک ہفتے کا الٹی میٹم ، آصف زرداری نے حکومت کیخلاف بڑے اقدام کا اعلان کردیا

پشاور(آئی این پی) پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کے سربراہ اور سابق صدر آصف علی زرداری نے حکومت کو انتخابی اصلاحات کے لئے ایک ہفتے کا الٹی میٹم دے دیتے ہوئے کہاہے کہ جمہوریت کی خاطر آر او الیکشن قبول کیا لیکن اب جمہوری، غیر جانبدارانہ اور شفاف الیکشن چاہتے ہیں، الیکشن میں 8 یا 9 ماہ باقی… Continue 23reading صرف ایک ہفتے کا الٹی میٹم ، آصف زرداری نے حکومت کیخلاف بڑے اقدام کا اعلان کردیا

چاند سی دلہن

datetime 13  مئی‬‮  2017

چاند سی دلہن

میں تو اپنے اکلوتے بیٹے کے لئے چاند سی دلہن لائوں گی۔ پڑھی لکھی ہو۔ 16-17 سال کی سلجھی ہوئی کنواری دلہن۔ صغراں نے اپنی 30 سالہ بیٹی سے بات کرتے ہوئے کہا۔ اماں۔ 16-17 سال کچھ کم عمر نہیں ؟ بھائی تو اب 35 سال سے بھی اوپر ہو گئے ہیں؟ ہائے ہائے۔ کلموہی۔… Continue 23reading چاند سی دلہن

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اچانک بھارتی فورسز کے سر پر جا پہنچے

datetime 13  مئی‬‮  2017

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اچانک بھارتی فورسز کے سر پر جا پہنچے

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) ایل او سی پر بھارتی خلاف ورزیاں، آرمی چیف جوانوں کا حوصلہ بڑھانے نکیال سیکٹر پہنچ گئے۔ ایل او سی کی صورتحال بارے جنرل قمر جاوید باجوہ کو بریفنگ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ ایل او سی پر جوانوں کا حوصلہ بڑھانے نکیال سیکٹر پہنچ گئے… Continue 23reading آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اچانک بھارتی فورسز کے سر پر جا پہنچے

چراگاہ سے دربار خلافت تک

datetime 13  مئی‬‮  2017

چراگاہ سے دربار خلافت تک

سیدنا عمر رضی اللہ تعالی اپنے زمانہ خلافت میں ایک مرتبہ فوج کو لے کر مکہ مکرمہ کی پہاڑیوں پہ چڑھ رہے تھے دوپہر کا وقت تھا ، چلچلاتی دھوپ تھی ، ایک جگہ کھڑے ہوگئے اور نیچے وادی میں دیکھنا شروع کیا، فوج ساری کھڑی تھی ، سب پسینے میں شرابور تھے، کوئی سایہ… Continue 23reading چراگاہ سے دربار خلافت تک