ایک ساتھ کئی چھٹیوں کا اعلان ہو گیا
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب حکومت کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ صوبے بھر کے نجی اور سرکاری سکولوں، کالجز اور دیگر تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹیاں 25 مئی سے 14 اگست تک ہوں گی۔ اس سلسلے میں صوبائی حکومت کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ عموماً… Continue 23reading ایک ساتھ کئی چھٹیوں کا اعلان ہو گیا