جمعرات‬‮ ، 02 اپریل‬‮ 2026 

معروف اداکارہ ماہرہ خان نے ڈراموں میں کام کرنے کا معاوضہ فی قسط کتنا لیتی ہیں ؟جان کر حیران رہ جائیں گے

datetime 13  مئی‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی)معروف اداکارہ ماہرہ خان نے ڈراموں میں کام کرنے کا معاوضہ فی قسط کتنا لیتی ہیں ؟جان کر حیران رہ جائیں گے ، پاکستانی کی معروف معروف اداکارہ ماہرہ خان نے ڈراموں میں کام کرنے کا معاوضہ فی قسط تین لاکھ روپے وصول کریں گی۔بالی ووڈ فلم ’رئیس ‘ میں شاہ رخ خان کے ساتھ مرکزی کردار ادا کینے والی ماہرہ خان نے اپنے معاوضے میں اضافے سے پاکستان ہدایتکاروں کو پریشان کر دیا۔

انھوں نے 2006 ء میں اپنے فنی کیریئر کا آغاز کیا۔ان کی پہلی فلم ’بول‘ 2011 ء میں ریلیز کی اور اسی فلم پر انہیں بہترین اداکارہ کا ایوارڈ دیا گیا۔اداکارہ نے متعدد ڈراموں میں کام کر کے اپنے مداحوں کے دلوں میں جگہ بنائی۔ ماہرہ خان نے ڈرامہ سریل ’ہمسفر‘ اور صدقے تمہارے ‘ سے کافی شہرت پائی اور اب اداکارہ نے متعدد پاکستانی فلمیں سائن کی ہیں جن کی شوٹنگ جاری ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن


ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…