منگل‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2025 

سی پیک کے بعد چین پاکستان میں سستے گھروں کی تعمیر کی سلسلے میں کیا کرنے جا رہا ہے؟

datetime 15  مئی‬‮  2017

سی پیک کے بعد چین پاکستان میں سستے گھروں کی تعمیر کی سلسلے میں کیا کرنے جا رہا ہے؟

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف سے بیجنگ میں چین کی ہاؤسنگ سیکٹر کی معروف کمپنی کے وفد کی ملاقات۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف سے ہائوسنگ سیکٹر کی معروف کمپنی کے وفد نے کمپنی کے صدر ڈنگ جیان وائی(Mr.Ding Jian Wei)کی قیادت میں ملاقات کی۔ چینی کمپنی نے پنجاب کے ہاؤسنگ سیکٹرز… Continue 23reading سی پیک کے بعد چین پاکستان میں سستے گھروں کی تعمیر کی سلسلے میں کیا کرنے جا رہا ہے؟

اب بتاؤ!تبدیلی آئی کہ نہیں؟خیبرپختونخواکے ہسپتال کی تصاویر نے دیگرصوبوں کے عوام کو حیران کردیا

datetime 15  مئی‬‮  2017

اب بتاؤ!تبدیلی آئی کہ نہیں؟خیبرپختونخواکے ہسپتال کی تصاویر نے دیگرصوبوں کے عوام کو حیران کردیا

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک)خیبرپختونخوامیں پاکستان تحریک انصاف کی صوبائی حکومت ہے جبکہ تحریک انصاف کی سیاست کابنیادی نقطہ ’’تبدیلی ‘‘ہے ۔تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیاپرپشاورحیات آبادمیڈیکل کمپلیکس کی کچھ ویڈیوزاورتصویریں وائرل ہوئی ہیں اورجب ان کوسوشل میڈیاکے صارفین نے دیکھاتوحیران ضرورہوئے لیکن ساتھ ہی پی ٹی آئی کی حکومت کوداددینے پربھی مجبورہوگئے ۔یہ ویڈیوزاورتصویریں پشاور میں حیات آبادمیڈیکل کمپلیکس… Continue 23reading اب بتاؤ!تبدیلی آئی کہ نہیں؟خیبرپختونخواکے ہسپتال کی تصاویر نے دیگرصوبوں کے عوام کو حیران کردیا

وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف پھر بازی لے گئے، مصباح اور یونس خان کو کس طرح شاندار خراج تحسین پیش کیا؟

datetime 15  مئی‬‮  2017

وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف پھر بازی لے گئے، مصباح اور یونس خان کو کس طرح شاندار خراج تحسین پیش کیا؟

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کرکٹ کے کھیل کیلئے گراں قدر خدمات پر ٹیسٹ کپتان مصباح الحق کو خراج تحسین پیش کیا۔ وزیر اعلیٰ نے مصباح الحق کی کرکٹ کے لئے خدمات کو سراہتے ہوئے کہا کہ مصباح الحق حقیقی معنوں میں قائدانہ صلاحیتوں کے مالک ہیں او ران کی پاکستان… Continue 23reading وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف پھر بازی لے گئے، مصباح اور یونس خان کو کس طرح شاندار خراج تحسین پیش کیا؟

صبح صبح دھماکہ

datetime 15  مئی‬‮  2017

صبح صبح دھماکہ

کوئٹہ (ن لائن )بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکہ ہو گیا جس کے نتیجے میں دو سیکیورٹی اہلکاروں سمیت چار افراد زخمی ہو گئے ۔ میڈ یا رپورٹس کے مطابق مستونگ کے علاقے اسپلنجی میں سڑک کنارے نصب بم کا دھماکہ ہوا جہاں موجود دو سیکیورٹی اہلکاروں سمیت چار افراد زخمی ہو… Continue 23reading صبح صبح دھماکہ

انا للہ و انا الیہ راجعون پاکستان کی معروف نعت خواں انتقال کر گئیں

datetime 15  مئی‬‮  2017

انا للہ و انا الیہ راجعون پاکستان کی معروف نعت خواں انتقال کر گئیں

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ) معروف نعت خواں منیبہ شیخ قضائے الٰہی سے انتقال کر گئیں، وہ طویل عرصے سے گردے کے عارضے میں مبتلا تھیں ۔ تفصیلات کے مطابق معروف نعت خواں اور صدارتی ایوارڈ یافتہ منیبہ شیخ طویل عرصے تک علیل رہنے بعد اتوارکو خالقِ حقیقی سے جا ملیں ، وہ گردے کے امراض… Continue 23reading انا للہ و انا الیہ راجعون پاکستان کی معروف نعت خواں انتقال کر گئیں

’’آئندہ کا لائحہ عمل کیا ہوگا؟‘‘ملین مارچ میں گرفتاری و رہائی کے بعد مصطفیٰ کمال نے بڑا اعلان کر دیا!!

datetime 15  مئی‬‮  2017

’’آئندہ کا لائحہ عمل کیا ہوگا؟‘‘ملین مارچ میں گرفتاری و رہائی کے بعد مصطفیٰ کمال نے بڑا اعلان کر دیا!!

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ حکومت کے نمائندگان سے کامیاب مذاکرات کے بعد پولیس نے چیئرمین مصطفیٰ کمال سمیت پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی) کے دیگر گرفتار رہنماؤں کو رہا کردیا۔شہر کے سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس عدیل حسین چانڈیو نے اس بات کی تصدیق کی کہ سندھ کی صوبائی حکومت سے ہونے والے کامیاب مذاکرات کے بعد پی… Continue 23reading ’’آئندہ کا لائحہ عمل کیا ہوگا؟‘‘ملین مارچ میں گرفتاری و رہائی کے بعد مصطفیٰ کمال نے بڑا اعلان کر دیا!!

ویسٹ انڈیز میں تاریخی فتح پاکستان نے 65 سالہ ریکارڈ توڑ دیا

datetime 15  مئی‬‮  2017

ویسٹ انڈیز میں تاریخی فتح پاکستان نے 65 سالہ ریکارڈ توڑ دیا

ڈومینیکا(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان نے ویسٹ انڈیز میں ٹیسٹ سیریز میں شکست دے کر پہلی بار ویسٹ انڈیز میں ٹیسٹ سیریز جیت کر تاریخی فتح اپنے نام کر لی ہے ۔اس سے پہلے پاکستان کی ٹیم نےکبھی بھی ویسٹ انڈیز میں ٹیسٹ سیریز نہیں جیتی تھی ۔اسطرح پاکستان نے ویسٹ انڈیز کی سرزمین پر65 سالہ تاریخ… Continue 23reading ویسٹ انڈیز میں تاریخی فتح پاکستان نے 65 سالہ ریکارڈ توڑ دیا

’’زمین ڈاٹ کام پراپرٹی ایکسپو ‘‘کا کامیابی سے اختتام، ہزاروں کی تعداد میں شہری ایکسپو سنٹر امڈ آئے

datetime 15  مئی‬‮  2017

’’زمین ڈاٹ کام پراپرٹی ایکسپو ‘‘کا کامیابی سے اختتام، ہزاروں کی تعداد میں شہری ایکسپو سنٹر امڈ آئے

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) زمین ڈاٹ کا م کی جانب سے ایکسپو سنٹر لاہور میں دو روزہ ’’زمین ڈاٹ کام پراپرٹی ایکسپو‘‘ کامیابی سے اختتام پذیر ہوگیا جہاں دو روز میں 60ہزار سے زائد لوگوں نے شرکت کی۔ نمائش کے دونوں دن شہریوں کی بڑی تعداد کا پراپرٹی کے اسٹالز پر رش دیکھنے میں آیا۔زمین ڈا ٹ… Continue 23reading ’’زمین ڈاٹ کام پراپرٹی ایکسپو ‘‘کا کامیابی سے اختتام، ہزاروں کی تعداد میں شہری ایکسپو سنٹر امڈ آئے

کیا عوامی مسلم لیگ کے سربراہ کی دلی خواہش پوری ہو گی ؟ تحریک انصاف نے شیخ رشید احمد کو بڑا سرپرائز دیدیا

datetime 15  مئی‬‮  2017

کیا عوامی مسلم لیگ کے سربراہ کی دلی خواہش پوری ہو گی ؟ تحریک انصاف نے شیخ رشید احمد کو بڑا سرپرائز دیدیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کی جانب سے راولپنڈی کے دو حلقوں این اے 55اور 56میں عام انتخابات 2018میں حصہ لینے کے اعلان کے بعد شیخ رشید احمد کے اعلان کو اہمیت نہ دیتے ہوئے تحریک انصاف کی جانب سےعمران خان کی نشست این اے 56بارے فیصلہ محفوظ کر لیا… Continue 23reading کیا عوامی مسلم لیگ کے سربراہ کی دلی خواہش پوری ہو گی ؟ تحریک انصاف نے شیخ رشید احمد کو بڑا سرپرائز دیدیا